براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: کراچی پورٹ نے 8 سال کے بعد 2 ہزار جہازوں کی آمد کا سنگ میل عبور کرلیا۔وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کراچی پورٹ کی ایک اور بڑی کامیابی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی پورٹ نے 8 سال بعد 2 ہزار جہازوں کی آمد کا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک سال کے دوران کراچی پورٹ پر
مزید پڑھیں ...