براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: کل سے سوئی سدرن نے صنعتی شعبے کی گیس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 15 نومبر سے صنعتی شعبے کے لیے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ہماری اولین ترجیح گھریلو صارفین کو گیس دینا ہے، تاہم امید ہے بحران زیادہ شدید نہیں ہوگا۔دوسری جانب ترجمان سوئی
مزید پڑھیں ...