براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: پاکستانی روپے کی قدر بڑھنے کا سلسلہ شروع ہوگیا، ڈالر مزید سستا ہوگیا، انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 6 روپے 63 پیسے کم ہوا اور ایک ڈالر 278 روپے 46 پیسے پر بند ہوا تھا۔آج کاروباری ہفتے کے
مزید پڑھیں ...