براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: سی این جی سپلائی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا۔ سی این جی صارفین پرسپلائی ویلیوکے حساب سے جی ایس ٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ریجن ون کے لیے سیلز ٹیکس ویلیو 140 سے بڑھاکر 200 روپے کردی گئی جب کہ ریجن ٹو کے لیے سیلز ٹیکس ویلیو 135 سے بڑھاکر 200 روپے فی کلو مقرر…
مزید پڑھیں ...