براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: شہر قائد سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا اندیشہ ہے۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو فی یونٹ 19 پیسے اضافے کی درخواست دے دی ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے یہ اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اگست کے لیے مانگا گیا ہے جس…
مزید پڑھیں ...