براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لیے پروفیشنلز کے آڈٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مختلف شعبوں کے آڈٹ کے لیے 600 نجی آڈیٹرز کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں، اگلے چند روز میں مزید 200 نجی آڈیٹرز ہائر کیے جائیں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ایف بی آر مجموعی طور پر 2 ہزار نجی آڈیٹرز کی خدمات
مزید پڑھیں ...