کراچی: آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹربینک میں ڈالر کی قدر مزید کم ہوگئی جب کہ سونے کی قیمت برقرار رہی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 67 پیسے ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر 12 پیسے سستا ہوا ہے۔
انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز 6 پیسے سستا ہوکر 279 روپے 79 پیسے…
مزید پڑھیں ...
براؤزنگ کاروبار
کاروبار
نواز ادوار میں دوسروں کے مقابلے میں معاشی کارکردگی بہترین رہی، بلومبرگ
نیویارک: عالمی خبر رساں ادارے بلوم برگ کی رپورٹ میں سیاسی مخالفین کے مقابلے نوازشریف کے دور میں معاشی کارکردگی کو…
بیرونی فنانسنگ میں تاخیر پر پاکستان کو دوست ملکوں کی مدد کی ضرورت ہوگی، آئی ایم…
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کو درپیش بیرونی فنانسنگ کے بلند خطرات کی نشان دہی کردی اور کہا کہ بیرونی فنانسنگ…
آمدن بڑھنا خوش آئند، پاکستانی معیشت درست سمت پر گامزن ہے، آئی ایم ایف
اسلام آباد: رواں مالی سال زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے باعث پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2 فیصد تک رہنے کا امکان…
آئی ایم ایف سے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول
اسلام آباد: پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی۔
اسٹیٹ بینک نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم…
گڈو اور نندی پور پاور پلانٹ کی نج کاری منسوخ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: گڈو اور نندی پور پاور پلانٹ کی نج کاری منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ذرائع نج کاری کمیشن کے مطابق گیس…
2075 میں دنیا کی ٹاپ معیشت چین، پاکستان کا چھٹا نمبر
واشنگٹن: امریکی فرم گولڈمین سیکس جو دنیا کے مختلف ممالک کی معیشت کے حوالے سے تجزیے پیش کرنے کے حوالے سے معروف ہے،…
ایک ٹن سریے کی قیمت 2 لاکھ 68 ہزار روپے تک جاپہنچی
کراچی: ملک میں تعمیراتی سریے کی قیمت کو پر لگ گئے، ایک ٹن سریے کی قیمت 2 لاکھ 68 ہزار روپے تک جاپہنچی۔
اس حوالے سے…
اشیاء ضروریہ مہنگی، مہنگائی کی مجموعی شرح 42.86 فیصد پر پہنچ گئی
اسلام آباد: اس ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.81 فیصد اضافے کے بعد ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 42.86 فیصد پر پہنچ گئی۔…
ڈالر کی قدر میں کمی، سونا بھی 1200 روپے سستا
کراچی: ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور سونے کی قیمت میں بھی فی تولہ 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ امریکی ڈالر…