براؤزنگ کاروبار

کاروبار

وزیراعظم عمران خان نے بجٹ 21-2020ء کے حوالے سے اپنی معاشی ٹیم سے بریفنگ طلب کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے بجٹ 21-2020ء کی تیاری پر کام شروع کردیا ہے اور  وزیراعظم نے معاشی ٹیم سے بجٹ پر بریفنگ مانگ لی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ وزیراعظم عمران خان کو بجٹ
مزید پڑھیں ...