براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کو کاروبار کے آغاز پر ہی نیا ریکارڈ بن گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ 100 انڈیکس نے کاروباری دن کے آغاز میں 513 پوائنٹس کے اضافے کے بعد پہلی بار 85 ہزار 423 پوائنٹس کی…
مزید پڑھیں ...