براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود مزید 2 فیصد کمی کر دی ، ایک ماہ کے دوران تیسری مرتبہ شرح سود کم کی گئی ۔ رواں سال 28 جنوری کو مرکزی بینک کے گورنر باقر رضا نے شرح سود کو 13.25 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد سرمایہ کاروں کی طرف سے حکومت سے اپیل کی گئی تھی کہ شرح سود میں کمی کی
مزید پڑھیں ...