براؤزنگ کاروبار

کاروبار

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں اگلے سال مہنگائی کم ہونے کی نوید سنا دی۔ عالمی معاشی منظر نامے کی رپورٹ میں آئی ایم ایف نے لکھا ہے کہ اگلے سال 2021 میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 8.8 فیصد ہونے کا امکان ہے جب کہ رواں سال 2020 میں یہ شرح 10.7 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں ...