براؤزنگ کاروبار

کاروبار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔ 26 جون کو وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا گیا تھا تاہم ایک ہفتے بعد ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھیں ...