براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: پاورڈویژن نے بجلی سہولت پیکیج کا اعلان کردیا، جس کے تحت سردی میں اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ قیمت میں ریلیف دیا جائے گا۔ پاور ڈویژن کے مطابق اضافی بجلی کے استعمال پرفی یونٹ 26 روپے تک ریلیف دیا جائے گا۔ پاور ڈویژن کا بتانا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے اضافی بجلی کے استعمال پر ریلیف…
مزید پڑھیں ...