کرپٹ مافیا اور عمران خان
فرحین اقبال
بات اگر پاکستان کی، کی جائے تو پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے، یعنی کہ عوام کا پیسہ عوام تک نہیں پہنچتا بلکہ کرپٹ مافیا وہ پیسہ ہڑپ لیتے ہیں۔ تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ کوئی بھی ملک و قوم تب تک نہیں کر سکتی جب تک وہ کرپشن کو…