کورونا وائرس اور دانش کی موت
صائمہ اقبال
آج یہ جملہ کثرت سے دہرایا جارہا ہے کہ ” کورونا جیسا کچھ نہیں، یہ سب کہنے کی باتیں ہیں۔“
اس جملے کو سن کرلگتا ہے، جیسے ہماری دانش کی موت واقع ہوچکی ہے۔ ہم اس حساس معاملے میں خود کو انتہائی دانا سمجھ بیٹھے ہیں، اور یہ گمان رکھتے!-->!-->!-->…