براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
ہنسنے والے روبوٹ کی تخلیق
ٹوکیو: روبوٹ کو انسان سے مشابہہ کرنے کی خاطر اسے لطیفوں پر ہنسانے میں کامیابی حاصل کرلی گئی۔جاپان کی کیوٹو یونیورسٹی کے محققین مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے مناسب ہنسی کے حوالے سے اور قہقہے اور تیز آواز چیخ کے درمیان فرق کرنے کے لیے!-->…
70 فٹ کی پیسٹری بنانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم
روم: ستر فٹ کی حامل پیسٹری بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا۔ اٹلی میں باورچیوں کی ایک ٹیم نے 70 فِٹ اور 37 انچ لمبی کینولو(جو اس لفظ کی جمع کینولی کے نام سے جانی جاتی ہے) پیسٹری بنا کر ورلڈ ریکارڈ بنادیا۔اٹلی کے علاقے کیلٹنِسیٹا میں!-->…
17 برس قبل نہر میں گِرنے والی انگوٹھی غوطہ خور کو کیسے ملی؟
ٹورانٹو: لگ بھگ سترہ برس قبل نہر میں گرنے والی انگوٹھی مل گئی، کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کی ایک نہر میں غوطہ خور کو 17 سال قبل کھو جانے والی انگوٹھی مل گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹِکٹن پولیس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ!-->…
تمام ملکوں کے جھنڈے 4 منٹ میں پہچاننے کا ورلڈ ریکارڈ
بیروت: حیرت انگیز طور پر محض چار منٹ میں لبنان سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے تمام ممالک کے جھنڈے درست پہچان کر گنیز بک ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق 16 سالہ حسن داوے نے 2021 میں بنائے گئے ریکارڈ کے وقت سے 6 سیکنڈ قبل تمام!-->…
سعودیہ کے زومبی ریستوران کے بعد انڈونیشیا میں زومبی ٹرین متعارف
جکارتا: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کچھ عرصہ قبل زومبی ریسٹورنٹ کھولا گیا تھا، جس کی شہرت کے ڈنکے پوری دُنیا میں خوب بجے، اب اسی کی دیکھا دیکھی انڈونیشیا کے دارالحکومت، جکارتا میں سرکاری ٹرین میں سفر کی ترغیب کے لیے ٹرینوں میں مفت!-->…
تیرتے فریج میں پناہ لینے والا ماہی گیر 11 روز بعد ریسکیو
برازیلیا: گیارہ روز بعد ماہی گیر کو سمندر سے ریسکیو کرلیا گیا، تیرتے فریج میں گیارہ دن تک بیٹھے ماہی گیر کو امدادی کارکنوں نے ریسکیو کرلیا، جسے وہ ایک معجزہ گردانتے ہیں۔44 سالہ رومالڈو میسیڈو روڈریگز جولائی کے آخر میں شمالی برازیل کی!-->…
دو سر والا کچھوا 25 سال کا ہوگیا
جنیوا: ماضی سے تاحال دیکھا جائے تو یہ امر جھٹلایا نہیں جاسکتا کہ دو منہ والے سانپ ہوں یا کچھوے، وہ اپنی طبعی عمر پوری نہیں کرپاتے اور پہلے ہی مر جاتے ہیں، لیکن دنیا بھر میں مشہور دو سر والے کچھوے نے یہ بات غلط ثابت کرتے ہوئے حال ہی میں!-->…
دوران کھدائی ملنے والے قدیم سونے کے سکے کروڑوں میں نیلام
یارکشائر: گھر کے باورچی خانے کی ازسرنو تعمیر کے دوران برطانوی جوڑے کو ملنے والے 400 سال قدیم سونے کے 264 سکے نیلامی میں 6 کروڑ 32 لاکھ روپے میں فروخت ہوئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں 400 سال پرانے سونے کے 264 سکوں کی!-->…
23 کروڑ سال قدیم ڈائنوسار کی باقیات دریافت
ہرارے: افریقی ملک زمبابوے میں 23 کروڑ سال قبل لمبی گردن، تیز دھار دانت اور لمبی دم والے ڈائنوسارز کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، کیوںکہ وہاں اس کی باقیات ملی ہیں۔مبائریسارس راٹھی نام کا یہ ڈائنوسار افریقا میں دریافت ہونے والا اب تک کا سب سے!-->…
دن میں 10 بار بے ہوش ہونے والی امریکی خاتون
واشنگٹن: امریکا سے تعلق رکھنے والی خاتون لنڈسی جانسن ایک غیر معمولی مرض میں مبتلا ہیں، جس کے باعث وہ دن میں 10 بار بے ہوش ہوتی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست میئن کے شہر بانگور سے تعلق رکھنے والی لنڈسی کو postural tachycardia!-->…