براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

یو اے ای میں دُنیا کی تیز ترین رولر کوسٹر متعارف

دبئی: پچھلے دنوں دبئی میں ایک نئی رولر کوسٹر کا افتتاح ہوا ہے، جسے دنیا کی تیز ترین عمودی رولر کوسٹر قرار دیا گیا ہے۔ اس کی تصدیق خود گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی کی ہے۔اسٹارم کوسٹر ایک شاپنگ مال کی چار دیواری میں قائم کیا گیا ہے جو اپنی

لاپتا خاتون کی لاش اژدھے کے پیٹ سے برآمد

جکارتہ: ادھیڑ عمر لاپتا خاتون کی لاش اژدھے کے پیٹ سے برآمد کرلی گئی، انڈونیشیا میں لاپتا ہونے والی 52 سالہ خاتون کو اژدھے کا پیٹ چاک کرکے نکال لیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے جامبی میں ایک خاتون چند روز سے

انسانوں کو دھونے والی مشین متعارف

اوساکا: جاپان نے انسانوں کو دھونے والی مشین کا پہلا ماڈل باضابطہ متعارف کروا دیا۔ اس جدید مشین میں ان گنت سینسر، پانی کو بلبلوں میں بدلنے والا نظام اور مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹیکنالوجی بھی استعمال کی جائے گی۔قبل ازیں لگ بھگ 52 سال پہلے 1970

حیرت انگیز حد تک آنکھیں ڈیلوں سے باہر نکالنے والا آدمی

ساؤ پاؤلو: برازیل سے تعلق رکھنے والے شخص نے معمولی جتن سے آنکھوں کو ڈیلے سے 0.71 انچ تک باہر نکال سکتے اور وہ اس خوبی کو قدرت کا تحفہ ٹھہراتے ہیں۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے حال ہی میں سڈنی ڈی کارویلو مسکیٹا المعروف ٹایو چیکو کو سند دی ہے،

دُنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی سیاسی جماعت تشکیل

کوپن ہیگن: چونکہ ڈنمارک میں عام انتخابات نزدیک ہیں تو اسی دوران مصنوعی ذہانت (اے آئی) پرمشتمل ایک سیاسی گروہ سامنے آیا ہے جسے ہم آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مشتمل دنیا کی پہلی سیاسی جماعت کہہ سکتے ہیں۔ اسے مصنوعی یا ’سنتھے ٹک پارٹی‘ کا نام

زیادہ کپ چائے بنانے کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم

کیپ ٹاؤن: ایک گھنٹے میں زیادہ کپ چائے بنانے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا، جنوبی افریقا میں ایک خاتون نے ایک گھنٹے میں 249 چائے کے کپ بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی افریقی قصبے وُپرٹل سے تعلق رکھنے والے

برطانوی انجینئر کا بڑا کارنامہ، اپنا ہوائی جہاز تیار کرلیا

لندن: برطانوی انجینئر کا بڑا کارنامہ، اہل خانہ کے لیے ذاتی ہوائی جہاز تیار کرلیا، اپنے پائیں باغ کو گیراج میں بدلتے ہوئے صرف 18 ماہ میں ہوائی جہاز بنایا۔چند برس قبل اشوک الیسرل تاما رکشن کی بیگم نے سالگرہ پر انہیں ایک تحفہ دیا جس کے تحت وہ

بادشاہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کی شادی کے کیک کی نیلامی کب ہوگی

لندن: سلطنت برطانیہ کے سربراہ بادشاہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کی شادی کا کیک نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق چار دہائیوں قبل ہونے والی برطانیہ کے اُس وقت کے شہزادے اور موجودہ بادشاہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کی شادی کا کیک

مریضوں کا علاج کرنے والے 100 سالہ ڈاکٹر

کلِیولینڈ: امریکا میں دُنیا کے معمر ترین ڈاکٹر کہلانے والے مسیحا ایسے بھی ہیں، جو عمر کی 100 بہاریں دیکھ چکے اور اب بھی خلق خدا اُن سے استفادہ کررہی ہے۔ دنیا کے معمر ترین ڈاکٹر ہونے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والے امریکی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ

سائنس دانوں کی دنیا کے بلند ترین درخت تک رسائی

برازیلیا: بالآخر کیمبرج محققین کی نشان دہی کے تین سال بعد سائنس دان ایمازون کے جنگلات میں موجود دُنیا کے سب سے بلند ترین درخت تک رسائی حاصل کرلی۔شمالی برازیل میں موجود یہ دیوہیکل درخت 290 فِٹ لمبا ہے اور 32 فِٹ قطر پر پھیلا ہوا ہے۔سائنس