براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

مریضوں کا علاج کرنے والے 100 سالہ ڈاکٹر

کلِیولینڈ: امریکا میں دُنیا کے معمر ترین ڈاکٹر کہلانے والے مسیحا ایسے بھی ہیں، جو عمر کی 100 بہاریں دیکھ چکے اور اب بھی خلق خدا اُن سے استفادہ کررہی ہے۔ دنیا کے معمر ترین ڈاکٹر ہونے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والے امریکی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ

سائنس دانوں کی دنیا کے بلند ترین درخت تک رسائی

برازیلیا: بالآخر کیمبرج محققین کی نشان دہی کے تین سال بعد سائنس دان ایمازون کے جنگلات میں موجود دُنیا کے سب سے بلند ترین درخت تک رسائی حاصل کرلی۔شمالی برازیل میں موجود یہ دیوہیکل درخت 290 فِٹ لمبا ہے اور 32 فِٹ قطر پر پھیلا ہوا ہے۔سائنس

142 سال قدیم جینز کی پینٹ کتنے میں نیلام ہوئی؟

نیو میکسیکو: پُرانی جینز کی پاکستانی کروڑوں روپے میں نیلامی، ایک ترک شدہ کان سے 1880 کی دہائی کی ایک لیوائز جینز دریافت ہوئی جس کو 87 ہزار 400 ڈالرز میں نیلام کردیا گیا۔امریکا کے مغربی علاقے میں واقع ترک شدہ کان سے یہ پینٹ اپنے تئیں ڈینم

برطانوی مصور نے اپنی ہزار سے زائد پینٹنگز کیوں جلائیں؟

لندن: برطانیہ سے تعلق رکھنے والے مصور نے مکمل ہوش و حواس میں اپنی ایک ہزار سے زائد پینٹنگ جلاڈالیں اور اب مہینے کے آخر تک مزید تین ہزار تصاویرجلا ڈالنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔گزشتہ ہفتے 57 سالہ ڈیمین ہرسٹ کی آرٹ گیلری سے دھواں خارج ہورہا

بھارت: مگرمچھ کی ہندو مت کے مطابق آخری رسوم ادا

نئی دہلی: بھارت میں مندر کے تالاب میں کئی برس سے مقیم مگرمچھ کی آخری رسوم ادا کرکے دُنیا کو حیران کردیا گیا۔بیرونی میڈیا کے مطابق مگرمچھ کی ہندو مت کے مطابق انسانوں کی طرح آخری رسوم کی ادائیگی کا واقعہ بھارتی ریاست کیرالہ میں پیش آیا،

میکسیکو کا حیران کن شہری، دو عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے

میکسیکو سٹی: میکسیکو سے تعلق رکھنے والے حیران کُن شہری نے دو عالمی ریکارڈ اپنی دسترس میں کرلیے، اُس نے ہاتھوں کے بل کھڑے ہوکر دو گنیز عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔ ایک ریکارڈ طویل دورانیے تک ایک ہاتھ پر کھڑے ہونے کا جب کہ دوسرا ریکارڈ

کھو جانے والی لڑکی 53 سال بعد اہل خانہ سے کیسے ملی؟

لندن: فیس بُک کا کرشمہ، 4 سال کی عمر میں لاپتا ہونے والی بچی بالآخر 53 سال کے طویل وقت کے بعد اپنے اہل خانہ سے جاملی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق 4 سال کی سوزن گیروائس 1969 میں اس وقت گم ہوگئی تھیں جب وہ اپنے گھر والوں کے ساتھ فلوریڈا

غلط فہمی کی بنا پر معمولی گلدان پونے دو ارب میں نیلام

پیرس: محض 2 ہزار یورو مالیت کا حامل گلدان فرانس میں حیرت انگیز طور پر 80 لاکھ یورو میں نیلام کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق فرانسیسی دارالحکومت پیرس سے قریب ہی واقع نیلام گھر میں رکھا عام سا گلدان قریباً 80 لاکھ یورو

شہری کا فرانس سے پاکستان گاڑی میں سفر، فیول پر 7 لاکھ صرف ہوئے

اسلام آباد: پچھلے مہینوں ایک پاکستانی اپنی گاڑی میں فرانس سے وطن واپس آگیا جب کہ واپس بھی گاڑی میں ہی گیا۔پیرس (فرانس) میں مقیم علی سعد کا تعلق پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے ہے جنہوں نے فرانس سے پاکستان کے لیے سفر کا آغاز 24 جون

سانپ سے کھیلنا بھارتی شہری کو مہنگا پڑگیا

نئی دہلی: زہریلے سانپ کو چومنے کی کوشش کرنے والے بھارتی کو سانپ نے ڈس لیا۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق سانپ کے ڈسنے کا واقعہ بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع شیواموگا میں پیش آیا، جہاں ایک شخص سانپ کے منہ پر بوسہ دینے کی کوشش کررہا تھا اور