براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

آسٹرین حکومت کے پروگرام کا ٹیٹو بنواکر سال تک مفت سفر کیجیے

ویانا: آسٹرین حکومت نے لوگوں کو عوامی ٹرانسپورٹ کی جانب راغب کرنے کے لیے ایک پروگرام شروع کیا ہے۔ اگر وہ اپنے بازو پراس پروگرام کا نام گُدواتے ہیں تو اس کے بدلے ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کی ایک سال تک مفت سہولتیں حاصل کرسکیں گے۔ لوگوں کو…

چین: کوہ پیمائوں کے لیے 393 فٹ بلندی پر کریانہ شاپ

بیجنگ: چین میں کھوکھے نما کریانہ شاپ پہاڑ سے 393 فٹ کی بلندی پر قائم ہے، جہاں سے کوہ پیما اپنی ضروری اشیا خریدتے ہیں، لیکن اس کے لیے دشوار گزار عمودی پہاڑ پر چڑھنا واحد شرط ہے۔ یہ کریانہ اسٹور معمول کی اشیا فروخت کرتا ہے جسے بطورِ خاص کوہ…

امریکا: درجنوں گھروں میں تباہی مچانے والا بدمعاش ریچھ پکڑا گیا

کیلیفورنیا: 28 گھروں میں گھس کر تباہی مچانے والا اور کل 152 مرتبہ غصیلا رویہ دکھانے والا دیوہیکل ریچھ آخرکار گرفت میں آگیا اور اب اسے ریچھوں کی ایک پناہ گاہ میں منتقل کردیا گیا ہے۔ کیلیفورنیا کے قریب واقع جھیل ٹیہوو کے اطراف پھرنے والے…

دنیا کی خوبصورت ترین کیتلی، قیمت جان کے حیران رہ جائیں گے

لندن: گزشتہ کئی برس سے دنیا کی سب سے قیمتی چائے کی کیتلی کا تذکرہ جاری ہے، تاہم اب گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے باضابطہ اس کی تائید کردی ہے۔ اس قیمتی کیتلی کو دی ایگوئیسٹ کا نام دیا گیا ہے۔ اس وقت یہ این سیٹھیا فاؤنڈیشن کے پاس ہے جو 18 قیراط…

نودریافت شدہ سانپ کو ہالی وُڈ اداکار کا نام دے دیا گیا

لیما، پیرو: نودریافت شدہ سانپ کو ہالی وُڈ اداکار کے نام سے منسوب کردیا گیا۔ انڈیانا جونز کے لازوال کردار سے مشہور ہونے والے ممتاز ہالی وُڈ اداکار ہیریسن فورڈ کے نام پر ایک نودریافت شدہ سانپ کا نام رکھا گیا ہے۔ یہ سانپ سائنس کی دنیا میں نیا…

110 سالہ بزرگ نے اپنی سے نصف عمر کی خاتون سے بیاہ رچالیا

مانسہرہ: 110 سالہ بزرگ نے اپنی سے نصف عمر کی خاتون سے بیاہ رچالیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق 110 سالہ بابا عبدالحنان سواتی مانسہرہ کے گراتھلی جیوری کے رہائشی ہیں، جنہوں نے 55 سالہ دلدار بی بی سے چوتھی مرتبہ نکاح کیا ہے۔ عبدالحنان کے سب سے بڑے…

چین: سیرامک سے بنی قدیم ترین پائپ لائنوں کی دریافت

ہینان: چین میں ایک قدیم بستی میں چینی مٹی (ceramic) سے بنے ​​پانی کے پائپوں اور نکاسی آب کے گڑھوں کا ایک پیچیدہ نیٹ ورک دریافت کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیورسٹی کالج لندن کے محققین کی جانب سے کی گئی یہ دریافت neolithic زمانے سے…

34 جُڑواں بچوں کا ایک ساتھ پرائمری اسکول میں داخلہ

رینفریوشائر: ایک ساتھ 34 جڑواں بچوں کا اسکول داخلہ، اسکاٹ لینڈ کے ضلع اینورکلائیڈ کے ایک پرائمری اسکول میں اگلے ہفتے 34 جڑواں بچے داخلہ لے رہے ہیں جو 2015 کے بعد سے دوسری بڑی تعداد ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اینورکلائیڈ کے سینٹ پیٹرکس…

مصری شہری کے ساتھ بڑا فراڈ، بیوی مرد نکلی

قاہرہ: مصری شہری کے ساتھ بڑا فراڈ ہوگیا، جسے اس نے خاتون سمجھ کر اپنی دلہن بنایا، پتا چلا کہ وہ تو خاتون نہیں مرد ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ مصر کے شمال میں بحیرہ گورنری میں پیش آیا، جہاں ایک مصری شخص نے الزام عائد کیا کہ اس…

سفاک ماں نے ڈیڑھ ماہ کے بچے کو چپ کروانے کیلیے شراب پلاڈالی

کیلیفورنیا: سفاک ماں نے اپنے روتے بچے کو چپ کروانے کے لیے فیڈر میں شراب بھر کر پلادی۔ نیو یارک پوسٹ میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 7 ہفتے کا بچہ شراب پینے کے بعد مدہوش ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا میں 37…