براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

مختلف کرتب دکھانے والی عالمی ریکارڈ یافتہ گائے

نیبراسکا: بندروں، شیروں اور دیگر جانوروں کا کرتب دکھانا اب معمول کی بات بن گئی ہے، تاہم گائے کو انوکھی حرکات کرتے دیکھنا غیر معمولی کہا جاسکتا ہے اور اگر گائے اس میں عالمی ریکارڈ کی بھی حامل ہو تو پھر دلچسپی کا عنصر مزید گہرا ہوجاتا ہے۔…

پیزا ڈیلیوری بوائے اُڑ کر آرڈر پہنچانے لگے

لندن: برطانیہ میں مقبول میوزک فیسٹیول میں شریک لوگوں کی بھوک مٹانے کی خاطر اب اڑن لباس (جیٹ پیک) کے حامل ڈیلیوری بوائے پیزا پہنچارہے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگوں کا جمِ غفیر کھلے میدان میں گھاس پر بیٹھ کر میوزک سنتا ہے اور اس رش سے نکل کر…

بھارت میں موسٹ وانٹیڈ بندر پکڑا گیا

ممبئی: بھارت میں شہریوں پر مسلسل حملے کرنے والا انتہائی مطلوب بندر بالآخر پکڑا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس انتہائی مطلوب بندر کے سر پر 21 ہزار روپے کا انعام رکھا گیا تھا، جسے حکام نے بالآخر لمبی جدوجہد کے بعد پکڑ لیا ہے۔ بھارتی میڈیا…

دو عشروں سے کرتب دکھانے والی جل پری

کینبرا: ہینا فریزر خود کو ماڈل، ڈانسر، اداکار اور سب سے بڑھ کر باضابطہ (پروفیشنل) جل پری قرار دیتی ہیں۔ انہیں جل پری کے روپ میں کام کرتے ہوئے 20 برس مکمل ہوچکے ہیں۔ ہینا اپنی خاص جل پری والی دُم اور لباس کے ساتھ دنیا کے مشہور ساحلوں اور…

جنوبی کوریا میں سونا فراہم کرنے والی اے ٹی ایم کی کامیابیاں

سیئول: سونا دُنیا بھر میں مقبول ہے، جنوبی کوریا میں سونا فراہم کرنے والی وینڈنگ مشینیں تیزی سے کامیابی کا سفر طے کررہی ہیں۔ 9 ماہ کے عرصے میں ان مشینوں سے دو کروڑ ڈالر کا سونا خریدا گیا ہے۔ سونا فراہم کرنے والی پہلی مشین کچھ ماہ قبل سیئول…

چین: ایک عمارت میں 22 ہزار افراد کے رہائش پذیر ہونے کا انکشاف

بیجنگ: چین میں ایسی عمارت بھی ہے جس میں بسنے والے لوگوں کی تعداد چھوٹے قصبے جتنی ہے کیونکہ یہ لگ بھگ 20 سے 22 ہزار افراد کا مسکن ہے۔ چین کے قیان جیانگ سنچری سٹی میں قائم ریجنٹ انٹرنیشنل اپارٹمنٹ ایک ہی عمارت ہے، تاہم یہ ایک انگریزی حرف ایس…

بیٹے نے ماں کی یاد میں تاج محل ثانی تعمیر کروا ڈالا

چنائے: بیٹے نے ماں سے محبت کے اظہار کے لیے یادگار کے طور پرتاج محل ثانی بنوا ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے شہر چنائے کے علاقے تھرووارور میں کاروباری شخصیت شیخ داؤد نے اپنی والدہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مشہور زمانہ…

سانپ کے مساج سے امراض کے علاج کا انوکھا انداز

ساؤپالو: دُنیا حیرتوں کا جہان ہے، جہاں آئے روز کوئی نہ کوئی حیرت انگیز بات سامنے آتی ہے۔ اب برازیل میں سانپوں کے مساج سے امراض کا علاج کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ سانپ تھراپی ڈپریشن سے لے کر معذوری تک میں مفید ثابت ہوسکتی ہے۔…

1375 فٹ زیرِ زمین دلچسپ ڈیپ سلیپ ہوٹل

لندن: دنیا کا سب سے گہرا ہوٹل 1375 فٹ نیچے واقع ہے، جس کے ایک کمرے کے لیے ایک رات کا کرایہ 688 ڈالر ہے۔ ویلز کے پہاڑی سلسلے سنوڈینیا کی گہرائی میں ایک متروک کان میں واقع اس ہوٹل کا نام ڈیپ سلیپ رکھا گیا ہے جسے گہرے ترین ہوٹل کا اعزاز بھی…

بزرگ عورت اپنی آخری رسوم کے دوران زندہ ہوگئی

کیوٹو: ڈاکٹرز کی جانب سے مُردہ قرار دی گئی خاتون اپنی آخری رسوم کے دوران زندہ ہوگئی۔ جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں عجیب واقعہ پیش آیا، جسے دیکھ کر موقع پر موجود لوگ ششدر رہ گئے۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق ایکواڈور کے شہر باباہویو…