براؤزنگ حیرت انگیز
حیرت انگیز
دوسری جنگ عظیم کے دوران بچ جانے والا مگر مچھ دم توڑ دیا
ماسکو:
دوسری عالمی جنگ کے دوران جرمن ڈکٹیٹر اڈولف ہٹلر کا بچ جانے والا مگر مچھ دم توڑ
گیا۔
تفصیلات کے مطابق دوسری عالمی جنگ کے دوران 23 نومبر 1943 کو برلن کا چڑیا گھربھی اتحادی فورسز کی بمباری سے تباہ ہو گیا تھا تاہم اس دوران ایک مگر!-->!-->!-->…
بھارت : سیکڑوں مردہ چمگادڑیں ملنے پر خوف و ہراس پھیل گیا
بہار کے ایک گاؤں میں 200 سے زیادہ چمگادڑیں ایک باغ میں مردہ حالت میں ملیں جسے دیکھ کر علاقے لوگ خوف و ہراس کا شکار ہوگئے، انتطامیہ نے مردہ چمگادڑوں کو طبی معائنے کیلئے لیبارٹری بھیج دیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع!-->!-->!-->…
ٹیبلیٹ مانگنے پر بھائی نے بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا
نورسلطان: وسطی ایشیا کے ملک قازقستان میں ٹیبلیٹ مانگنے پر بھائی نے ہتھوڑے مار کر بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
تفصیلات کے مطابق قازقستان کے شہر تاراز میں 15 سالہ سفاک بھائی نے سوتے ہوئے اپنی بہن پر ہتھوڑے سے پے درپے وار کیے جس کے نتیجے!-->!-->!-->…
ہیروں اور سونے سا جگمگاتا کرونا وائرس گلے میں لٹکائیں
امان: اردن میں جوہری نے ہیروں اور سونے سے جڑا کرونا وائرس ہار بنا ڈالا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اردن میں جوہری نے ہیروں سے جگمگاتے کرونا وائرس کی شکل کے منفرد زیورات تیار کرلیے، جوہری کا کہنا تھا کہ جگمگاتا کرونا وائرس!-->!-->!-->…
قدرت کا کرشمہ، بلی کی منفرد آنکھوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
ماسکو: نایاب نسل کی اسکاٹش بلی کو قدرت نے ایسی منفرد آنکھوں سے نوازا کہ جس نے دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق ’اسکاٹش فولڈ‘ نسل کی سفید بلی کی دونوں آنکھیں عام بلیوں سے بلکل!-->!-->!-->…
سعودی عرب: لڑکی کے پیٹ سے دوران آپریشن دوکلو بال برآمد
ریاض: ڈاکٹرز نے آپریشن کرکے لڑکی کے پیٹ سے حیران کن طور پر 2 کلوگرام بال نکال کر برسوں پُرانا درد ختم کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لڑکی برسوں سے پیٹ درد میں مبتلا تھی اور آپریشن تک درد کی وجہ معلوم نہ ہوسکی تھی، درد بڑھنے پر!-->…
سمندر میں ڈوبنے والے ہاتھیوں کی جانیں کیسے بچیں؟
جنگی ہاتھی نہ صرف خشکی پر چلنے اور دوڑنے کا سیلقہ جانتے ہیں بلکہ دریہ یا ندی میں بہ آسانی تیراکی بھی کرسکتے ہیں لیکن ایسے دو ہاتھی منظر عام پر آئے جو گہرے سمندر میں اپنا توازن کھو بیٹھے۔
ماہرین کا ماننا ہے کہ ہر نسل کے ہاتھی اپنے چاروں!-->!-->!-->…
کیا چوہے بھی مصور بن سکتے ہیں؟ برطانیہ میں چوہوں کی تیار کردہ پینٹگز کے چرچے
ندن : برطانوی خاتون نے چوہوں کی تیار کردہ مصوری کی مقبولیت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے کاروبار کا ذریعہ بنالیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ان دنوں برطانیہ میں چوہوں میں تیار کردہ مصوری خاصی مشہور ہورہی ہے، جس کا آغاز ایک!-->!-->!-->…
بیل نے سیکڑوں گھروں کو بجلی سے محروم کردیا
لندن : وزنی بیل نے جسم کی خارش مٹانے کےلیے بجلی کے کھمبے کا سہارا لیا تو 800 گھروں کو بجلی سے محروم ہونا پڑگیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ دلچسپ و عجیب واقعہ برطانوی ریاست اسکاٹ لینڈ کے علاقے جنوبی لنارکشائر میں پیش!-->!-->!-->…
مگر مچھ کا نوالہ بننے سے پہلے خاتون کے آخری درد بھرے الفاظ
واشنگٹن: امریکا میں مگرمچھ کا نوالہ بننے والی خاتون کے آخری درد بھرے الفاظ نے لوگوں کو افسردہ کردیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز امریکی ریاست کیرولائنا کے کیواہ جزیرے میں خونخوار مگر مچھ کو چھونے کی کوشش کرنے والی!-->!-->!-->…