براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

برطانیہ میں پاکستانی کونسلر کا کرونا چیریٹی کے لیے دل چسپ قدم

لندن: برطانیہ میں ایک پاکستانی کونسلر نے کرونا وائرس کے سلسلے میں چیریٹی کے لیے ایک نہایت دل چسپ قدم اٹھایا۔ لندن کے علاقے ویسٹ تھورک کے پاکستانی نژاد کونسلر قیصر عباس نے کرونا وائرس کے سلسلے میں وگوں کو چندہ دینے کی ترغیب کی خاطر

برطانیہ میں لاک ڈاؤن، شہری خود اپنے بال کاٹنے لگے، دلچسپ تصاویر

لندن: برطانیہ میں کروناوائرس کے خطرے کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے باعث شہری از خود ہیئر ڈریسر بن گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں سرکاری اور نجی دفاتر سمیت دیگر تمام کاروباری مراکز بند ہیں۔ حجام کی دکانیں بند ہونے کے

بھارت : کورونا کے مشتبہ مریضوں کو مشورہ دینے والا دکاندار قتل

نئی دہلی : کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کو گھر پر رہنے کا مشورہ دینے والا دکاندار اپنی جان سے گیا، چار افراد نے مار مار کر اسے قتل کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ کے ضلع کوپلامو میں چار مزدور

بھارت میں کرفیو کے دوران ’کرونا‘ کی پیدائش

نئی دہلی: بھارت کے شمال مشرقی علاقے سے تعلق رکھنے والے والدین نے کرفیو کے دوران پیدا ہونے والی بچی کا نام ’کرونا‘ رکھ دیا۔ ریاست اترپردیش کے علاقے گورکھ پور میں بچی کی پیدائش اُس وقت ہوئی جب ملک بھر میں حکومت کی جانب سے کرفیو نافذ کیا

کورونا پر ڈپٹی کمشنر حافظ آباد کا دلچسپ گانا

حافظ آباد: دُنیا اس وقت کورونا وائرس کے خوف میں مبتلا ہے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر حافظ آباد مشرف زیدی نے اس عالمی وبا سے حفاظت کے لیے دلچسپ پیروڈی سانگ ریلیز کیا ہے یہ گانا سوشل میڈیا پر بہت مقبول ہورہا اور صارفین اسے بے حد پسند کررہے

کوروناوائرس کے خوف کے باوجود 105 سالہ معمر خاتون نے خوشی کا موقع ہاتھ سے نہ جانے دیا

لندن: برطانیہ میں کوروناوائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے باوجود ضعیف خاتون نے اپنے جنم دن کی خوشیاں منائیں اور طویل عمر پانے کے گر بھی بتائے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ’’ ایلن میتھیوس‘‘ نامی معمر خاتون نے اپنا 105واں یوم پیدائش

بھارت: کورونا متاثرین کے ہاتھوں پر اسٹیمپ لگانے کا انوکھا فیصلہ

نئی دہلی: بھارت میں ریاستی حکومت نے کورونا وائرس میں مبتلا افراد کے ہاتھوں پر اسٹیمپ لگانے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد وائرس میں مبتلا افراد کی شناخت کرنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مہاراشٹر حکومت نے یہ انوکھا اقدام

طیارے میں مسافر نے عجیب حرکت کردی

سوچیں آپ بہت مہنگی ٹکٹ لے کر جہاز میں سفر کریں اور وہاں آپ کو کوئی مسافر اپنی عجیب حرکتوں کی وجہ سے پریشان کرے تو آپ پر کیا گزرے گی؟ کبھی کبھار طیارے میں ایسی عجیب وغریب حرکات سامنے آتی ہیں جو سوشل میڈیا کی غذا بن جاتی ہیں۔ سماجی

کورونا وائرس سے لاکھوں کمانے کا طریقہ

لندن: اگر آپ برطانیہ میں مقیم ہیں، تو کورونا وائرس سے لاکھوں روپے کما سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک برطانوی تجربہ گاہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر کوئی شخص خود کو رضاکارانہ طور پر خود کو کورونا وائرس سے متاثر کرانے کے لیے پیش کرے گا، اسے نہ

چین میں حجام کی عجیب حرکت، کھڑکی سے حجامت کرنے لگے۔

دنیا بھر میں کرونا وائرس نے سب کو دہشت میں مبتلا کر رکھا ہے اور نظام زندگی معطل ہے لیکن چین میں لوگوں نے کاروبار چلانے کےلیے منفرد طریقے ڈھونڈ لیے ہیں۔ چین میں کچھ حجام اپنی انوکھی حرکت کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہورہے ہیں، ایک چینی