براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
سعودیہ کے زومبی ریستوران کے بعد انڈونیشیا میں زومبی ٹرین متعارف
جکارتا: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کچھ عرصہ قبل زومبی ریسٹورنٹ کھولا گیا تھا، جس کی شہرت کے ڈنکے پوری دُنیا میں خوب بجے، اب اسی کی دیکھا دیکھی انڈونیشیا کے دارالحکومت، جکارتا میں سرکاری ٹرین میں سفر کی ترغیب کے لیے ٹرینوں میں مفت!-->…
تیرتے فریج میں پناہ لینے والا ماہی گیر 11 روز بعد ریسکیو
برازیلیا: گیارہ روز بعد ماہی گیر کو سمندر سے ریسکیو کرلیا گیا، تیرتے فریج میں گیارہ دن تک بیٹھے ماہی گیر کو امدادی کارکنوں نے ریسکیو کرلیا، جسے وہ ایک معجزہ گردانتے ہیں۔44 سالہ رومالڈو میسیڈو روڈریگز جولائی کے آخر میں شمالی برازیل کی!-->…
دو سر والا کچھوا 25 سال کا ہوگیا
جنیوا: ماضی سے تاحال دیکھا جائے تو یہ امر جھٹلایا نہیں جاسکتا کہ دو منہ والے سانپ ہوں یا کچھوے، وہ اپنی طبعی عمر پوری نہیں کرپاتے اور پہلے ہی مر جاتے ہیں، لیکن دنیا بھر میں مشہور دو سر والے کچھوے نے یہ بات غلط ثابت کرتے ہوئے حال ہی میں!-->…
دوران کھدائی ملنے والے قدیم سونے کے سکے کروڑوں میں نیلام
یارکشائر: گھر کے باورچی خانے کی ازسرنو تعمیر کے دوران برطانوی جوڑے کو ملنے والے 400 سال قدیم سونے کے 264 سکے نیلامی میں 6 کروڑ 32 لاکھ روپے میں فروخت ہوئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں 400 سال پرانے سونے کے 264 سکوں کی!-->…
23 کروڑ سال قدیم ڈائنوسار کی باقیات دریافت
ہرارے: افریقی ملک زمبابوے میں 23 کروڑ سال قبل لمبی گردن، تیز دھار دانت اور لمبی دم والے ڈائنوسارز کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، کیوںکہ وہاں اس کی باقیات ملی ہیں۔مبائریسارس راٹھی نام کا یہ ڈائنوسار افریقا میں دریافت ہونے والا اب تک کا سب سے!-->…
دن میں 10 بار بے ہوش ہونے والی امریکی خاتون
واشنگٹن: امریکا سے تعلق رکھنے والی خاتون لنڈسی جانسن ایک غیر معمولی مرض میں مبتلا ہیں، جس کے باعث وہ دن میں 10 بار بے ہوش ہوتی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست میئن کے شہر بانگور سے تعلق رکھنے والی لنڈسی کو postural tachycardia!-->…
حسب اللہ دنیا کے امیر ترین ٹِک ٹاکرز میں کیسے شامل ہوئے؟
داغستان: داغستان سے تعلق رکھنے والے معروف ٹک ٹاکر، حسب اللہ مخمدوف چند برس کی مدت میں شہرت کے بعد اب مہنگی اور پرتعیش زندگی کے رسیا ہوگئے ہیں۔حال ہی میں وہ سڈنی کے دورے پر گئے تو سیکیورٹی گارڈ ان کے ساتھ تھے۔ اس موقع پر حسب اللہ نے ڈولچی!-->…
یورپ کے سب سے بڑے ڈائنوسار کی ہڈیاں برآمد
لزبن، پرتگال: یورپ کے سب سے بڑے ڈائنوسار کی ہڈیاں ایک زیرِ تعمیر عمارت کے پسِ منظر سے برآمد ہوئی ہیں جو سبزہ خور سوروپوڈ سے تعلق رکھتی ہے۔پرتگال کے وسط سے پومبل شہر سے ہڈیاں برآمد ہوئی ہیں جس کا پورا قد 12 میٹر اور سر سے دم تک کی لمبائی!-->…
جوئے نے 32 پیکٹ پوپ کارن کھاکر 50 واں عالمی ریکارڈ بناڈالا
انڈیاناپولس: جوئے چیسٹ نٹ نے محض 8 منٹ میں پوپ کارن کے 32 پیکٹ کھا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔نیویارک میں سالانہ نیتھنز ہاٹ ڈاگ کھانے کے مقابلے میں 15 فتوحات کی وجہ سے پہچانے جانے والے جوئے چیسٹ نٹ نے انڈیانا پولِس شہر میں مائنر لیگ بیس!-->…
پہاڑ سے 100 فِٹ نیچے گِرنے والے کتے کو کیسے بچایا گیا؟
ٹوربے: سو فٹ کی بلندی سے گرنے والا کتا ریسکیو عملے کی کوششوں سے محفوظ رہا۔ برطانیہ میں ریسکیو عملے نے پہاڑ سے 100 فِٹ نیچے گر کر پھنسنے والے کتے کو بچالیا۔ایک پریس ریلیز میں رائل نیشنل لائف بوٹ اِنسٹی ٹیوشن نے بتایا کہ ٹوربے نامی قصبے کے!-->…