براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

کسان کا کارنامہ: جامنی اور نارنجی گوبھیاں کاشت کرڈالیں

کولکتہ: ہمارے خطے میں گوبھی زردی مائل سفید رنگ کی ہوتی ہے، مگر دنیا کے دوسرے خطوں میں ان میں دیگر رنگوں کے شیڈ ہوسکتے ہیں۔ اب ایک بھارتی کسان نے برسوں کی محنت سے گہرے جامنی اور نارنجی رنگ کی گوبھیاں کاشت کی ہیں۔کولکتہ کے نواح میں شمالی

فٹ بال کا معمر ترین کھلاڑی کون؟

پرتھ: عصر حاضر میں فٹ بال کے عمر رسیدہ ترین کھلاڑی ڈیوڈ مج کی عمر 80 برس ہے اور اُن کا تعلق آسٹریلیا سے ہے۔اس حوالے سے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے باضابطہ طور پر کہا ہے کہ اس بدھ کو اپنی 80ویں سالگرہ منانے والے کھلاڑی ڈیوڈ مج فٹبال کے بزرگ

کتے سے اتفاقیہ گولی چلنے سے مالک چل بسا

کینساس: پالتو کتے سے اتفاقیہ گولی چلنے سے مالک موقع پر ہی جان کی بازی ہارگیا، یہ واقعہ امریکا میں پیش آیا، جہاں کتے کا پاؤں رائفل پر پڑا اور فائر ہونے سے مالک ہلاک ہوگیا۔کینساس پولیس کے مطابق 30 سالہ جوزف آسٹن اسمتھ اپنے کتے کے ساتھ شکار

سونے کے دل والی قدیم مصری ممی

قاہرہ: مصری تہذیب سے تعلق رکھنے والی ایک ممی کو کھولے بغیر معلوم ہوا ہے کہ اسے 49 قیمتی تعویز گنڈوں سے سجایا گیا تھا، جن میں ایک بھنورے کی شکل میں دوسرا دل بھی شامل ہے جو مکمل طور پر سونے کا بنا ہوا ہے۔نوعمر لڑکے کو 2300 سال قبل ممی میں

فلائی اوور سے نوٹوں کی برسات

بنگلورو: فلائی اوور سے نوٹوں کی برسات کا دلچسپ واقعہ بھارت میں پیش آیا ہے۔مہنگائی کے اس دور میں نوٹوں کی بارش امراء کی شادیوں میں ہی دیکھنے آتی ہے، لیکن حال ہی میں بھارت کی ایک سڑک پر اچانک سے نوٹوں کی بارش نے لوگوں کو حیران وپریشان

بھارت سے ڈائنوسار کے 250 سے زائد انڈے برآمد

نئی دہلی: معدوم ہوجانے والے دیوہیکل جانور ڈائنوسار کے 250 سے زائد انڈے برآمد، بھارت میں 250 سے زائد ڈائنوسار کے قدیم انڈے دریافت ہوئے ہیں، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ممکنہ طور پر یہ قدیم جاندار جدید پرندوں کی طرح گھونسلے بنا کر رہا کرتے

آسٹریلیا میں سب سے بڑا مینڈک پکڑا گیا

کوئنز لینڈ: آسٹریلیا میں کین ٹوڈ نامی سب سے بڑا مینڈک پکڑا گیا ہے، جس کا وزن 2.7 کلوگرام ہے اور یہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے لیے اعزاز بن سکتا ہے۔اسے گوڈزیلا نامی دیوہیکل مخلوق کے نام پر ’ٹوڈزیلا‘ بھی کہا گیا ہے۔ شمالی کوئنزلینڈ کے کون وے

چھپکلی کی نئی عجیب و غریب قسم سامنے آگئی

پیرو: چھپکلی کی ایک نئی اور عجیب و غریب قسم سامنے آئی ہے، جسے پیرو کے نیشنل پارک سے دریافت کیا گیا ہے۔اینڈیز پہاڑی سلسلے میں حیاتیاتی تحفظ کے تحت قائم قومی پارک میں ماہرین کو کسکو کے علاقے میں ایک نئی قسم کی چھپکلی ملی ہے جسے ’پروکٹوپورس

دنیا کے سرد ترین شہر میں درجہ حرارت منفی 50، معمولات زندگی جاری

یاکوتسک: یہ تو آپ جانتے ہی ہوں گے کہ روس کی وفاقی خودمختار اکائی سخا جمہوریہ کا دارالحکومت یاکوتسک دُنیا کا سرد ترین شہر ہے، سردی اتنی زیادہ اس بار پڑی ہے کہ وہاں درجہ حرارت منفی 50 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا، لیکن معمولات زندگی پھر بھی رواں

شتر مرغ کا قدیم ترین انڈا دریافت

تل ابیب: شترمرغ کا قدیم ترین انڈا دریافت ہوا ہے، جس سے ان جانوروں کے رہن سہن اور خود انسانی آبادیوں سے متعلق ہماری فہم بڑھ سکتی ہے۔محکمہ آثار قدیمہ کے مطابق اسرائیل کے ریگستانی علاقے نگیوو میں ایک مقام پر شترمرغ کے ہزاروں برس قدیم انڈوں