سڈنی : ایک سگریٹ لائٹر نے درجنوں افراد کورونا کا مریض بنا دیا

سڈنی : آسٹریلیا میں ایک لائٹر نے درجنوں لوگوں کو کورونا وائرس میں مبتلا کردیا، ایک ہوٹل کا عملہ اس کورونا زدہ لائٹر کو بار بار استعمال کرتا رہا۔ کوروناوائرس کا پھیلاو جہاں کئی خوفناک خبریں لایا ہے وہیں اس کے پھیلاؤ کی وجہ بننے والی کئی

انگلینڈ پہنچنے والے پاکستانی کرکٹرز اور معاون اسٹاف کی کورونا ٹیسٹنگ کا عمل مکمل

انگلینڈ پہنچنے والے پاکستانی کرکٹرز اور معاون اسٹاف کی کورونا ٹیسٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔ انگلینڈ پہنچنے والے پاکستانی کرکٹرزاورمعاون اسٹاف کی کورونا ٹیسٹنگ آج مکمل ہوگیا، اتوار کو چارٹرڈ طیارے میں مانچسٹر کے لیے اڑان بھرنے والے 18 کرکٹرز

مردہ وہیل بہہ کر ساحل پر آگئی، دیکھنے کے لیے شہریوں کا رش

نئی دہلی: بھارت کے ساحل سمندر پر دیوقامت وہیل مچھلی مردہ حالت میں پائی گئی، شہریوں کی بڑی تعداد وہیل دیکھنے کے لیے ساحل کا رخ کررہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست ویسٹ بنگال میں مردہ وہیل بہہ کر ساحل پر آگئی،

حملے کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دہشت گردوں کے حملے کے باوجود کاروبار میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 242 پوائنٹس اضافے سے 34181 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 486 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار ہوا اور بازارمیں آج

بجٹ اجلاس کے فوری بعد بلاول بھٹو اور شاہزین بگٹی کی اہم ملاقات

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہزین بگٹی کے درمیان آج زرداری ہاؤس ملاقات ہوئی۔تفصیلات کے مطابق اس ملاقات میں شاہزین بگٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کے

چینی خاتون کی زندگی پر مبنی فلم کی ریلیز کیوں روک دی گئی؟

چینی جنگجو خاتون کی زندگی پر مبنی ایکشن 'مولان' کی ریلیز روک دی گئی، یہ دوسرا موقع ہے، جب فلم کی ریلیز ملتوی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے والٹ ڈزنی نے ایک بار پھر اپنی فلم ’مولان‘ کی ریلیز آگے بڑھا دی ہے۔ایکشن فلم

ایک ایسی تصویر، جسے دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے

کسی دانا کا قول ہے، ایک تصویر ہزار الفاظ کے برابر ہوتی ہے۔اس بات کا مطلب یہ ہے کہ ایک تصویر میں ابلاغ کی اتنی قوت ہوتی ہے، جتنی قوت ہزار الفاظ مل کر پیدا کرتے ہیں۔ویسے اس بات سے اختلاف کیا جاسکتا ہے، یہ کہا جاسکتا ہے کہ الفاط اکی اپنی دنیا

پہلے کون سا گلاس بھرے گا؟ ۹۹ فی صد افراد جواب دینے میں ناکام رہے

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی پہیلیاں گردش کرتی رہتی ہیں، جو صارفین کے لیے معما بن جاتی ہیں۔آج ہم بھی ایک ایسی ہی پہیلی لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ اس پہیلی نے مختلف پلیٹس فورمز پر صارفن کو گھن چکر بنائے رکھا۔آپ بھی قسمت آزمائیں، اپنی عقل لڑائیں اور

پڑوسی ملک کے دہشت گردوں نے اسٹاک ایکس چینج پر حملہ کیا: عقیل کریم ڈھیڈی

کراچی: ممتاز بزنس مین اور سماجی کارکن، عقیل کریم ڈھیڈی نے کہا ہے کہ مارکیٹ کھلتے ہی پڑوسی ملک کے دہشت گردوں نے اسٹاک ایکس چینج پر حملہ کیا، جسے سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے وائس آف

اسٹاک ایکسچینج حملہ، چاروں دہشت گرد مارے گئے: کراچی پولیس چیف

کراچی: کراچی پولیس کے سربراہ غلام نبی میمن نے حملے کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ فورس کی بروقت کارروائی مین چاروں دہشت گرد مارے گئے۔انھوں نے کہا کہ دہشت گردوں نے آج صبح اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی کوشش کی لیکن فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی