کراچی: اتحاد امت اور مذہبی ہم آہنگی کے لیے پیغام امن کانفرنس

کراچی: مجلس علما پاکستان کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب میں پیغام امن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں ہونے والی اس کانفرنس میں تمام مکاتب فکر کے جید علما نے شرکت کی۔اس کا مقصد اخوت، محبت،

معین علی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان مقرر

مانچسٹر: پاکستانی نژاد کرکٹر معین علی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان کا عہدہ سونپ دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اب معین علی انگلینڈ کی ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے، انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستانی نژاد کرکٹر کو آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں ٹیم کا

پی ٹی وی فیس میں اضافے کا معاملہ موخر

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پی ٹی وی کی فیس میں اضافے کا معاملہ موخر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق عوام کو اعتماد میں لئے جانے تک فیصلے پر عمل درآمد روکا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپنی پریس کانفرنس میں تصدیق کی۔ذرایع کی مطابق وفاقی وزرا

کراچی، دارالاسکون کی بانی سسٹر رتھ لیس کا کورونا سے انتقال

معروف سماجی ادارے کی بانی سسٹر رتھ لیس کورونا وائرس سے کراچی میں انتقال کرگئیں، وزیراعلیٰ سندھ اور دیگر شخصیات نے تعزیتی پیغامات میں ان کی خدمات کو سراہا ہے۔ انتظامیہ دارالاسکون کے مطابق سسٹر رتھ لیوس 2مئی 1946کو کراچی میں پیدا ہوئیں

پاکستان کی سلامتی پر حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سلامتی پر کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

عدالت کی سنتھیا رچی کیس میں اہم ہدایت

اسلام آباد: عدالت نے امریکی شہری سنتھیا رچی کو 30 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی پی رہنما رحمان ملک کی سنتھیا رچی کے خلاف قذف آرڈیننس کی سماعت کی۔اس موقع پر سنتھیارچی

بچوں سے زیادتی کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور

خیرپور: بچوں سے زیادتی کیس میں گرفتار ملزم سارنگ شر کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خیرپور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ٹیوشن کے بچوں سے زیادتی کے مقدمے میں گرفتار ملزم سارنگ شر کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی ٹک ٹاک کے میدان میں انٹری

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کا شمار عہد حاضر کے مقبول ترین عالمی راہ نماؤں میں ہوتا ہے، جہاں انھوں نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے خود کو منوایا، وہی ان کی شخصیت کے دیگر شیڈز نے بھی انھیں ایک ہر دل عزیز شخص بنا دیا۔خبر یہ ہے کہ اب

محمد عامر کو انگلینڈ بھیجنے کی وجہ سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر محمد عامر کو انگلینڈ بھیجنے کی تصدیق کر دی۔تفصیلات کے مطابق محمد عامر کو حارث رؤف کی جگہ انگلینڈ بھیجا جارہا ہے، یہ فیصلہ حارث رؤف کا کووڈ 19 ٹیسٹ بار بار مثبت آنے پر کیا گیا۔خیال رہے کہ فاسٹ بولر

سات لاپتا نوجوانوں کی پامانا جھیل سے لاشیں برآمد

وسطی امریکا کے ملک پاناما کی جھیل سے 7 افراد کی لاشیں ملنے کے واقعے نے سنسنی پھیلا دی۔تفصیلات کے مطابق لاپتا ہونے والے چند نوجوانوں کی لاشیں پراسرار حالات میں جھیل سے ملی ہیں، جنھیں لاپتا تصور کیا جارہا تھا۔پاناما کی مشہور مصنوعی گیٹن جھیل