ریلیف پیکج عمران خان کے قوم اور غریبوں کے لیےاحساس کی جھلک ہے، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ریلیف پیکج سےملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے!-->!-->!-->…