کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا شہر کے مختلف مقامات کا دورہ

کراچی: کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا ،ایڈشنل آئی جی کراچی نے شہر کی صورتحال کا جائزہ لیا

تفصیلات کے مطابق کراچی میں لاک ڈاون کا دوسرا روز ہونے کے پیش نظر ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن نے شہر قائد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائیزہ لیا اس موقع پر ایڈشنل آئی جی کراچی کا کہنا تھا کہ تین دن کے بعد پہلا ورکنگ ڈے ہے اس لئے عوام سڑکوں پر ہیں حکومت نے جنہیں اجازت دی ہے انہیں نہ روکنے کی ہدایت کی ہے جو لوگ بغیر اجازت گھروں سے نکلے ہیں انہیں ہدایت کررہے ہیں کہ گھروں پر رہیں جو افراد ہدایات پر عمل نہیں کررہے انکے خلاف ایکشن لیا جائیگا

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔