مولانا کا اب قومی سیاست میں کوئی کردار نہیں رہا: شیخ رشید

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا پلان اپوزیشن کو بند گلی میں لے جانے کا ہے۔طورخم دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا سینیٹ الیکشن میں حصہ لینا خوش آئند ہے، امید ہے (ن) لیگ

معروف شاعر اور نقاد، شاہد کمال کے دوسرے شاعری مجموعے کی اشاعت

اردو کے معروف استاد، نقاد اور شاعر اور پروفیسر شاہد کمال کا دوسرا شعری مجموعہ "مجھے ایک بات کہنی ہے" شایع ہوگیا۔ یہ ان کا دوسرا شعری مجموعہ ہے۔تفصیلات کے مطابق "مجھے ایک بات کہنی ہے" کی اشاعت نئی دہلی، بھارت سے عمل میں آئی۔ اس سے پہلے

سندھ کی تہذیب اور کہانی زرخیر ہے: ممتاز ادیب محمد حمید شاہد کا VOS آمد کے موقع پر اظہار خیال

کراچی: اردو کے ممتاز فکشن نگار اور نقاد، محمد حمید شاہد کا کہنا ہے کہ سندھ کی تہذیب اور کہانی زرخیر ہے، اسے بیان کرنے کی ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے وائس آف سندھ کے دورے کے موقع پر کیا، محمد حمید شاہد کو وائس آف سندھ کے انٹرویوز

جناح تم درست تھے: مودی مظالم پر بھارتی سکھ چیخ اٹھے

دہلی: نریندر مودی کی ہندو نواز اور اقلیت دشمن پالیسیوں پر بھارتی سکھ برادری چیخ اٹھی، قائد اعظم کے علیحدہ وطن کے مطالبہ کو درست قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی میں بھارت کے متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج

برطانوی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر کا سرائیکی لوک گیت "سر دی بازی” انگلش میں ریلیز

کراچی: پاکستانی نژاد برطانوی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر نے فوک گیت۔۔سر دی بازی کو انگریزی اور سائیکی میں گا کر نیا فیوزن پیش کردیا۔ سائرہ کے ساتھ دو برطانوی سنگرز نے دیا، اس بارے ہیں لندن میں مقیم برطانوی اوپیرا اسٹار سائرہ پیٹر کا کہنا ہے کہ

سندھی کلچرل ڈے: انڈس سوئیلائزیشن کا خصوصی پروگرام

سندھی کلچرل ڈے سندھ کے زرخیز کلچرل اور قدیم روایات کی عکاسی کرتا ہے، اس خوب صورت تہوار سے متعلق اسٹوری آف انڈس سوئیلائزیشن نے وائس آف سندھ کے تحت پروگرام تیار کیا، جس میں اس موضوع کا احاطہ کیا گیا ہے۔

عشاق تارڑ کو خبر پہنچے: ممتاز تخلیق کار کے تازہ ناولز کی اشاعت

لاہور: ممتاز فکشن نگار، کالم کار اور سفر نامہ نویس، مستنصر حسین تارڑ کے دو تازہ ناولٹ اور ایک ناول شایع ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ہر دل عزیز تخلیق کار مستنصر حسین تارڑ کی دو کتابیں منظر عام پر آئی ہیں، ان کی کتاب روپ بہروپ ان کے دو ناولٹس پر

عالمی دنیا نے بھارتی دہشت گردی کے شواہد کو سنجیدگی سے لیا: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارت اپنے دہشت گردوں سے سی پیک پر کام کرنے والے چینی افرا اور مقامی لیبر کو نشانہ بنانا رہا ہے، مگر ان منصوبوں کی حفاظت کی ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایک غیرملکی ویب

سندھ میری جان: سندھ کلچرل ڈے پر خصوصی شارٹ فلم کی شوٹ مکمل

کراچی: وائس آف سندھ کی خصوصی شارٹ فلم سندھ میری جان کا کیمرا کلوز ہوگیا، فلم سندھ کلچرل ڈے پر سوشل میڈیا پلیٹ فورمز پر ریلیز کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وائس آف سندھ کی شارٹ فلم مکمل ہوگئی۔ شوٹنگ کے لیے اقرا یونیورسٹی میں الاؤ کے ساتھ مچ

وزن کم کرنے کے لیے خوب ورزش کرتی ہوں، انعم تنویر

کراچی: ٹیلی ویژن ڈراموں کی معروف اداکارہ انعم تنویر کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا ایک دھوکا ہے۔ف لورز ۔لائکس اور کمینٹس خریدے جاتے ہیں۔ڈراموں کے منجھے ہوئے اداکار فیصل قریشی کے مقابلے میں کوئی بھی نئی لڑکی کے لاکھوں اور کروڑوں فالوورز ہوتے