سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کورونا میں مبتلا

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حفیظ شیخ بھی موذی وائرس کی لپیٹ میں آگئے۔ وفاقی وزیر خزانہ کا قلم دان سنبھالنے والے حماد اظہر نے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے کورونا میں مبتلا ہونے کی…

معروف فکشن نگار اور براڈ کاسٹر، شمع خالد انتقال کر گئیں

راول پنڈی: اردو کی معروف فکشن نگار، براڈ کاسٹر اور مدرس، محترمہ شمع خالد جہان فانی سے کوچ کر گئیں۔ ان کا انتقال راول پنڈی میں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق انھیں آج صبح دل کا دورہ پڑا تھا، جو مہلک ثابت ہوا۔ آئرن لیڈی کے نام سے معروف شمع خالد نے…

سینیٹ الیکشن، یوسف رضا گیلانی نے حفیظ شیخ کو شکست دے دی

اسلام آباد: سینیٹ الیکشن میں بازی پلیٹ گئی، اپوزیشن اتحاد نے حکومت کے خلاف پہلی بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن کی 37 نشستوں کیلئے قومی اسمبلی اور تین صوبائی اسمبلیوں سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں آج پولنگ…

احسان اللہ احسان کی دوبارہ گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں: آئی ایس پی آر

راول پنڈی: ترجمان پاک فوج، میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کی دوبارہ گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ کے مطابق ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر…

ہجرت: معروف فکشن نگار، حسنین جمیل کے افسانوں کی تیسری کتاب شایع ہوگئی

معروف صحافی افسانہ نویس اور ڈراما نگار، حسنین جمیل کے افسانوں کی تیسری کتاب ہجرت شائع ہوگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حسنین جمیل کا افسانوی مجموعہ شایع ہوگیا ۔ یہ ان کا تیسری کتاب ہے۔ اس سے پہلے ان کے افسانوں کی دو کتابیں کون لوگ اور امرتسر 30…

گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کا حسن دنیا کی توجہ کا مرکز، آئی سی سی بھی گرویدہ

بلوچستان میں واقع گوادر کرکٹ اسٹیڈیم نے دنیا کو اپنا گرویدہ بنا لیا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو اس کے دل کش نظاروں نے اپنے سحر میں جکڑ لیا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں ترقی کے ثمرات عوام تک پہنچنے لگے۔ گوادر کی خوب صورتی نے دنیا

موراکامی، کافکا اور نجم الدین احمد کا اردو ترجمہ

بین الاقوامی شہرت یافتہ ادیب، ہاروکی موراکامی کے شہرہ آفاق ناول کا اردو ترجمہ عکس پبلی کیشنز کے تحت شایع ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اپنی طلسماتی حقیقت نگاری، منفرد موضوعات اور کہانی میں معمے جنم دینے کے لیے معروف صاحب اسلوب فکشن نگار، ہاروکی

موشگافیاں: احمد نعیم ہاشمی کا بامعنی، تیکھا مزاح

وقار کنولکہتے ہیں، مسخرے کا اصل دُکھ اس کے لطیفے ہی جانتے ہیں!گزشتہ دنوں سنا تھا کہ ممتاز برطانوی اداکار، Rowan Atkinson اپنے مشہور زمانہ مسٹر بین کے کردار کو اب مزید نہیں نبھائیں گے، فقط اس کے لیے وائس اوور فراہم کریں گے۔اداکار،Rowan

حکومت کا پی ڈی ایم کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کوالیکشن کمیشن کےباہراحتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وزیرداخلہ شیخ رشید کو ہدایت کی ہے کہ الیکشن کمیشن کے باہر رکاوٹیں نہ لگائی

بھوک: ناروے کے ٹالسٹائی، کھنوت ہامسُن کے شاہ کار ناول کی کہانی

شگفتہ شاہ، ناروے کھنوت ہامسُن ناروے کے سب سے اہم اور جدید ناول نگاری کے بانی ادیبوں میں شمار کئے جاتے ہیں۔ ناروے میں انہیں بیسویں صدی کا سب سے بااثر ادیب سمجھا جاتا ہے۔ ۱۹۲۰ میں انہیں ادب کے نوبل انعام سے بھی نوازا گیا۔کھنوت ہامسُن کا