اسلام آباد میں خواتین کے لیے مخصوص مارکیٹ قائم کررہے ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی نصف آبادی خواتین پر مشتمل ہے، موجودہ حکومت انہیں قومی دھارے میں لانے کے لیے کوشاں ہے، پاکستان کی ترقی کے لیے خواتین کو ملکی  معیشت میں شامل کرنا ناگزیر ہے، حالیہ بجٹ میں خواتین کی…

عید سے پہلے چھوٹی یا بڑی قربانی دیکھ رہا ہوں، منظور وسان

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ عید سے پہلے چھوٹی یا بڑی قربانی دیکھ رہا ہوں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی بجٹ کو تاجر بجٹ قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بجٹ غریبوں کے لیے نہیں…

وزیر خزانہ سے گورنر اسٹیٹ بینک کی ملاقات

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات شوکت ترین سے آج گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے ملاقات کی۔ دونوں کے درمیان یہ ملاقات وزارت خزانہ میں ہوئی۔ وزیر خزانہ شوکت ترین اور گورنر بینک دولت پاکستان رضا باقر کے درمیان ملاقات میں اسٹیٹ بینک اور…

الیگل نان کسٹم کپڑے کے تھان سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی: شہر میں الیگل نان کسٹم کپڑے کے تھان سپلائی کرنے والا ملزم ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے ہاتھوں گرفتار۔ ایس ایس پی سٹی کے مطابق ملزم کو گارڈن کے علاقے سے دوران پٹرولنگ گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے قبضے سے الیگل نان کسٹم 22 کپڑے کے تھان برآمد کیے…

7 ارکان قومی اسمبلی کے ایوان میں داخلے پر پابندی کا خاتمہ

اسلام آباد: گزشتہ روز ہنگامہ آرائی میں ملوث 7 ارکان کے ایوان میں داخلے پر عائد کی جانے والی پابندی اسپیکر اسد قیصر نے ختم کردی۔ اسمبلی سیکریٹریٹ اور سیکیورٹی عملے کو پابندی کے خاتمے سے آگاہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی…

کراچی: پی ٹی آئی رہنما کی کار پر فائرنگ، اہلیہ کی حالت تشویش ناک

کراچی: گلشن معمار میں نامعلوم افراد نے کار پر فائر کھول دیے، اس فائرنگ سے پی ٹی آئی لیبر ڈویژن کے صدر عیسیٰ خان اور ان کی اہلیہ زخمی ہوگئیں۔ پوليس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات پیش آیا۔ خاتون کو سر پر گولی لگی، ان کی حالت تشويش ناک ہے جب کہ…

ہمہ جہت شخصیت طارق عزیز کی پہلی برسی

لاہور: اداکار، صداکار، میزبان، ادیب طارق عزیز کی پہلی برسی آج منائی جارہی ہے۔ 28 اپریل 1936 کو جالندھر میں پیدا ہونے والے طارق عزیز کے والدین نے 1947 میں پاکستان ہجرت کی، طارق عزیز نے ابتدائی تعلیم ساہیوال میں حاصل کرنے کے بعد ریڈیو…

تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کا حق، ایوان کو قانون کے مطابق چلاؤں گا: اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا حق ہے، جانبدار نہیں، 7 ارکان کو ویڈیوز دیکھ کر معطل کیا۔ میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کے دوران قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ایوان کو…

اسٹیٹ بینک، 25,000روپے ماہانہ تک ٹرانزیکشن پر مفت آئی بی ایف ٹی پرائسنگ برقرار

بینک دولت پاکستان نے2020ء میں کووڈ19 کی وبا کے دوران لاک ڈاؤن کی غیر معمولی صورت حال سے عہدہ برآ ہونے کے لیے بینکوں اور خدمات کے دیگر فراہم کنندگان کو مارچ 2020 میں ہدایت کی تھی کہ وہ ٹرانزیکشن کے حجم سے قطع نظر اپنے تمام صارفین کو بین…

20 لاکھ ویکسین خوراکیں موجود، اضافی فراہمی ممکن بنارہے ہیں: معاون خصوصی صحت

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ اب تک کورونا ویکسین کی 1.2 کروڑ خوراکیں دی جاچکی ہیں، اب بھی 20 لاکھ خوراکیں موجود ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ ایک دو روز…