سوشل میڈیا پر #AbsolutelyNot کا ٹاپ ٹرینڈ!

کراچی: وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں کارروائی کے لیے امریکا کو اڈے دینے سے صاف انکار کرکے قوم کے دل جیت لیے ہیں، اس وجہ سے صبح سے ہی سوشل میڈیا پر ایک ٹرینڈ #AbsolutelyNot ٹاپ پر ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکی صحافی کو انٹرویو میں…

سپراور نیشنل ہائی وے کا زمینی رابطہ منقطع، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

کراچی: سپرہائی وے اور نیشنل ہائی وے کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے، جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، بدترین ٹریفک جام کی صورت حال درپیش ہوسکتی ہے. تفصیلات کے مطابق ملیر ندی پر لنک روڈ سیلابی ریلے میں بہہ گیا، اس…

اسٹیٹ بینک اور جاز کیش کا نوجوانوں کے لیے بڑا قدم

کراچی: بینک دولت پاکستان کے ذیلی ادارے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس (نباف) اور پاکستان کی سرفہرست فن ٹیک کمپنی جاز کیش نے پاکستان کے نوجوانوں کی مالی خواندگی بڑھانے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ دونوں فریقوں کا…

ن لیگ کے لیے بڑا دھچکا، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

ایبٹ آباد: سابق حکمراں جماعت اس وقت مشکل حالات سے گزر رہی ہے۔ اپنے ساتھ چھوڑتے چلے جارہے ہیں، اسے آزاد کشمیر انتخابات سے قبل بڑا سیاسی دھچکا لگا ہے، خبریں ہیں کہ کابینہ کے اہم ترین رکن سردار میر اکبر خان نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان…

کے پی کے بجٹ، نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس صرف 1 روپیہ!

پشاور: خیبر پختونخوا کا مالی سال 2021-2022 کا بجٹ پیش کردیا گیا ہے۔ اس موقع پر صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت نے اس بجٹ میں نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن میں بڑا ریلیف دیا ہے۔ گاڑيوں کی رجسٹريشن فيس صرف 1 روپيہ…

خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 37 فیصد مجموعی اضافہ

پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے آئندہ مالی سال کا ایک ہزار 118 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مجموعی طور پر 37 فیصد اضافہ کیا گیا، پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز پیش کی گئی۔ آج خیبر پختونخوا کے آئندہ مالی سال…

بلوچستان اسمبلی کا احاطہ میدان جنگ میں تبدیل، اپوزیشن پولیس میں‌ ہاتھا پائی

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے احاطے کو عوامی نمائندوں نے میدان جنگ بنادیا۔ ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود ایوان کو جانے والے راستے بند کردیے گئے۔ انتظامیہ نے بکتر بند گاڑی کی مدد سے گیٹ توڑ دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس…

یورپی یونین مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا نوٹس لے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ  افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلا کے بعد عالمی برادری کی مسلسل انگیجمنٹ ضروری ہے۔ یورپی یونین بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی منظم اور سنگین خلاف…

لیڈرشپ کو بچانے کیلیے پورے ایوان کو ہائی جیک کرنا مناسب نہیں، شبلی فراز

کراچی: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کی پی ایس کیو سی اے آمد، شبلی فراز کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مختلف چیزیں ڈسکس کی گئی ہیں، گاڑیوں کی مینوفیکچرنگ کے حوالے سے تفصیلی بات ہوئی۔ سب سے پہلے ترجیح گاڑیوں کی سیفٹی کے…

فائیو جی سے بھی 50 گنا تیز ٹیکنالوجی

سانتا باربرا: دُنیا بھر میں مقبول ادارے سام سنگ الیکٹرونکس نے اگلی نسل کی موبائل کمیونی کیشن ٹیکنالوجی ’’6 جی ٹیراہرٹز‘‘ پروٹوٹائپ کا عملی مظاہرہ کیا ہے، جس کی ممکنہ رفتار موجودہ فائیو جی ٹیکنالوجی سے بھی 50 گنا تک زیادہ ہوگی۔ یہ مظاہرہ…