ٹرائلز پر جب بلایا گیا تو جوتے تک نہ تھے، شاہ نواز ڈاہانی

کراچی: پاکستان سپر لیگ 6 میں شاہ نواز ڈاہانی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹوں لینے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ اس عمدہ کارکردگی پر انہیں ٹورنامنٹ کا بہترین بولر اور بہترین ایمرجنگ کھلاڑی ٹھہرایا گیا۔ پی ایس ایل کی فاتح…

ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ: پاکستان سے متعلق فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد: وطن عزیز کے لیے آج کا دن انتہائی اہم ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکالنے یا برقرار رکھنے کا فیصلہ آج فیٹف پلینری ورچوئل اجلاس کے اختتام پر ہوگا۔ پیرس میں ایف اے ٹی ایف کا اجلاس 21 جون سے جاری ہے۔ حکومت…

فیسوں میں اضافے کے خلاف سندھ یونیورسٹی کے طلباء سراپا احتجاج

حیدرآباد: جامعہ سندھ میں فیسوں میں اضافے کے خلاف دوسرے دن بھی سیکڑوں طلبہ اورطالبات نے احتجاجی ریلی نکالی اور شدید احتجاج کیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے رینجرز کو طلب کیا اور رکاوٹیں کھڑی کرکے طلبہ کی ریلی کو آگے بڑھنے نہیں دیا۔ جامعہ سندھ…

وزیراعظم کے دیرینہ دوست کا انتقال، اظہار تعزیت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی اپنے دیرینہ دوست طلعت محمود کی وفات پر اظہار تعزیت۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے دیرینہ دوست طلعت محمود کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ‏آج میں اپنے دیرینہ…

پی ایس ایل فائنل: زلمی کو بڑا دھچکا، صہیب مقصود کی لاٹری نکل آئی

ابوظبی: پشاور زلمی کو بڑا دھچکا، پی ایس ایل فائنل میں دو اہم کھلاڑیوں کی خدمات سے محروم رہے گی، پی ایس ایل 6 کے لیے بنائے گئے بائیوسیکیور پروٹوکولز کی خلاف ورزی کرنے پر پشاور زلمی کے دو کھلاڑیوں حیدر علی اور عمید آصف کو معطل کر دیا گیا۔…

مسلسل عدم حاضری پر نواز شریف کی اپیلیں خارج، سزائیں بحال!

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اپیلیں خارج کرکے سزائیں بحال کردیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاناما ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں…

انتشار پھیلانے والے ناکام، لاہور دھماکے کے ملزمان کی گرفتاری کے قریب پہنچ گئے، شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ لاہور دھماکے کے ملزمان کی گرفتاری کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ٹویٹر پر جاری ویڈیو بیان میں کہا کہ پولیس نے جوہر ٹاؤن دھماکے کی تحقیقات میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے اور پنجاب پولیس…

بل گیٹس کا وزیراعظم کو فون: پولیو، کورونا سے متعلق تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کو مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے ٹیلی فون کیا ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے پولیو کے خاتمے، کورونا اور صحت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے بتایا گیا کہ عمران خان نے بل گیٹس…

تھرکول فیلڈ کو پانی مہیا کرنے کا کام کویتی کمپنی کے حوالے

کراچی: سندھ حکومت نے تھرکول فیلڈ کو پانی مہیا کرنے کا کام کویت حکومت کی کمپنی اینرٹیک واٹر پرائیویٹ کو دے دیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق کویتی کمپنی نبی سر– وینجھر پائپ لائن بچھائے گی، یہ پانی تھرکول فیلڈ پر لگنے والے پاور پلانٹ کو…

شوبزنس انڈسٹری میں آنا نہیں چاہتی تھی، صبور علی

کراچی: سجل اور صبور شوبز انڈسٹری کی مقبول بہنیں ہیں، جنہوں نے اپنی عمدہ اداکاری کے باعث کامیابی کا سفر تیزی کے ساتھ طے کیا۔ صبور علی کو اپنا موازنہ اپنی بڑی بہن سے کرنا کسی طور اچھا نہیں لگتا۔ اداکارہ کا کہنا ہے سمجھ سے باہر ہے لوگ…