دلیپ کمار کی طبیعت ناساز، اسپتال داخل

ممبئی: برصغیر کے لیجنڈ اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کو طبیعت ناساز ہونے پر ایک بار پھر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کو صحت یابی کے محض 10 روز بعد ہی دوبارہ سانس لینے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑا، جس باعث انہیں…

بھارت کو بڑا دھچکا، برازیل نے ویکسین معاہدہ منسوخ کردیا

برازیلیا: بھارت کو بڑا دھچکا، برازیل نے ویکسین کے حوالے سے بڑا معاہدہ منسوخ کردیا، صدر بولسونارو پر ویکسین ڈیل میں بدعنوانی کو نظرانداز کرنے کے الزام کے بعد برازیل نے بھارت کے ساتھ معاہدہ منسوخ کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق برازیل نے بھارت…

مغربی معاشرے میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات تشویشناک ہیں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ مغربی معاشرے میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کے واقعات تشویش ناک ہیں۔ اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کینیڈا میں چند ہفتے قبل ایک پاکستانی فیملی کو نسل پرستانہ حملے میں شہید…

سندھ حکومت کا پیپلز کسان کارڈ لانے کا بڑا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں پیپلز ہاری کارڈ لانے کا بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے پریس کانفرنس میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت اس سال پیپلز ہاری کارڈ پر کاشت کاروں کو 3 ارب…

سعید غنی کی صاحبزادی کا حریم شاہ سے شادی کی افواہوں پر ردعمل

کراچی: حریم شاہ سے شادی سے متعلق خبروں پر وزیر تعلیم سندھ کی وضاحت کے بعد ان کی بیٹی نرمین سعید غنی کا بیان بھی سامنے آگیا۔ سعید غنی نے گزشتہ روز اپنے ٹویٹر پیغام میں واضح کیا تھا کہ میں نہ محترمہ کو جانتا ہوں نہ کبھی ملا ہوں اور نہ ہی…

لاہور دھماکا: تحقیقاتی اداروں نے ملک دشمن ایجنسیوں کی معاونت کی طرف اشارہ کیا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں بعض عناصر اسپائیلرز کا کردار ادا کررہے ہیں، جو پاکستان میں عدم استحکام چاہتے ہیں، تحقیقاتی اداروں نے لاہور دھماکے میں ملک دشمن ایجنسیوں کی معاونت کی طرف اشارہ کیا ہے۔…

ایک طرف حریم شاہ اور دوسری جانب حلیم شاہ ہیں، وزیر اطلاعات سندھ

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ایک طرف حریم شاہ اور دوسری جانب حلیم شاہ ہیں، اس طرح کی حرکات پہلی مرتبہ دیکھنے کو ملی ہیں، کبھی بھی اس طرح کے حالات اسمبلی میں نہیں ہوئے۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر اطلاعات سید…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ عرب امارات منتقل، آئی سی سی نے تصدیق کردی

دبئی: پچھلے کچھ دنوں سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وینیو کی تبدیلی کے حوالے سے اطلاعات گردش کررہی تھیں، اب آئی سی سی نے بھی ٹی 20 ورلڈکپ بھارت سے منتقل کرنے کی خبروں کی تصدیق کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے اعلامیے میں کہا کہ کرونا وائرس کے…

فردوس شمیم کا سندھ اسمبلی کی رکنیت سے احتجاجآٓ مستعفی ہونے کا اعلان

کراچی: پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ سندھ اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس شمیم نقوی کا کہنا تھا کہ پچھلے تین سال سے جمہوریت کا جنازہ دیکھتے آرہے ہیں، اپوزیشن لیڈر کا نہ…

سندھ: پی ٹی آئی کے 8 ارکان پر پابندی، اپوزیشن لیڈر حلیم عادل کی مذمت

کراچی: سندھ اسمبلی کے اسپیکر نے پی ٹی آئی کے 8 اراکین پر موجودہ سیشن تک پابندی لگادی، اراکین میں پارلیمانی لیڈر بلال غفار، سعید احمد، رابستان خان، ارسلان تاج، محمد علی عزیز، عدیل احمد، شاہ نواز جدون، راجہ اظہر شامل ہیں۔ اس پر قائد حزب…