وفاق کا فنڈز دینا احسان نہیں آئینی حق ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 992 ارب روپے کراچی میں زیر تعمیر اور پلاننگ کے مراحل کے لیے منصوبوں کیلئے ہیں،روڈ کی تعمیر سے علاقے کی پراپرٹی کی ویلیو میں اضافہ ہوگیا ہے، پراجیکٹ کو آبادی گھر کا حصہ سمجھیں۔ وزیراعلیٰ…

عدالت عالیہ کا پنجاب حکومت کو قبرستانوں میں مفت تدفین کا حکم

لاہور: عدالت عالیہ کا بڑا فیصلہ، لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد قاسم خان نے پنجاب حکومت کو قبرستانوں میں مفت تدفین کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے ایک کیس کی سماعت کے لیے 8 صفحات پر مشتمل تحریری عبوری فیصلہ…

پاکستان نے انسانی اسمگلنگ سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: امریکا کی جانب سے ”چائلڈ سولجرز پروینشن ایکٹ“ کی فہرست میں پاکستان کا نام شامل کرنے کو مسترد کرتے ہوئے دفتر خارجہ نے کہا کہ فہرست میں شامل کرنا حقیقت پسندی سے انحراف ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے امریکی رپورٹ پر…

اعجاز اسلم نے فیصل قریشی کو مردوں کا ماہ نور بلوچ کیوں کہا؟

کراچی: شوبز کی دُنیا میں اداکار اعجاز اسلم اور فیصل قریشی کی دوستی کے بڑے چرچے رہتے ہیں، دونوں دیرینہ دوست کئی پروجیکٹس میں عرصہ دراز سے مرکزی کرداروں میں نظر آرہے ہیں اور یہ سلسلہ اب تک جاری ہے۔ دونوں کا شمار ٹی وی کے سینئر اداکاروں…

کراچی میں اب سیلاب کا سامنا بھی پولیس کرے گی!

کراچی: جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کے ساتھ شہر قائد میں اب پولیس سیلاب کی صورت حال سے بھی نبرد آزما ہوگی۔ سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن کی سربراہی میں قائم کئے گئے اربن فلڈنگ ریسکیو یونٹ کا افتتاح کردیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران…

خیبرپختونخوا میں ڈھائی لاکھ مریضوں کا مفت علاج، وزیراعظم کی مبارک باد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی صحت کے شعبے میں نمایاں خدمات انجام دینے پر کے پی کے حکومت کو مبارک باد۔ ڈھائی لاکھ سے زائد لوگوں کو مفت علاج کی سہولت دینے پر خیبرپختونخوا حکومت کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ہے وہ پاکستان…

کینیڈا میں آتش زدگی کا افسوسناک واقعہ، 7 پاکستانی جاں بحق!

ایڈمونٹن/ اسلام آباد: کینیڈا میں دو پاکستانی گھرانوں کے ساتھ انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جس میں 7 افراد لقمۂ اجل بنے۔ کینیڈا کے صوبے البرٹا کے ایک گھر میں آتشزدگی سے 4 بچوں اور خواتین سمیت 7 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے…

کورونا وبا سے 34 افراد جاں بحق، 1400 نئے مریض!

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وبا سے 34 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 22 ہزار 379 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 61 ہزار 85 تک پہنچ چکی ہے۔ این سی او سی کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

امریکی فورسز کے سازوسامان اور گولا بارود پر افغان طالبان کا قبضہ

کابل: افغانستان میں طالبان نے امریکی فورسز کے چھوڑے گئے ساز و سامان اور گولا بارود پر قبضہ کرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق طالبان نے امریکی افواج کی واپسی کے بعد چھوڑی گئی فورسز کی گاڑیوں اور بکتربند گاڑیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔…

نواز نے مجھ پر تنقید کی، فوج پر تنقید برداشت نہیں کریں گے: آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج پر تنقید برداشت نہیں کریں گے، مجھ پر تنقید تو نواز شریف اور ایاز صادق نے بھی کی تاہم ہم نے برداشت کی۔ پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے…