46500 اساتذہ کی اسامیوں کیلیے اگست کے دوسرے ہفتے میں ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

کراچی: وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم میں 46500 پی ایس ٹی اور جے ای ایس ٹی اساتذہ کی بھرتیوں کے لیے ملنے والی 5 لاکھ درخواستوں کے بعد اب ان امیدواروں کے ٹیسٹ اگست کے دوسرے ہفتہ میں لیے جائیں گے۔انہوں نے کہا اساتذہ

وزیراعظم سے سینیٹر سرفراز بگٹی اور سینیٹر انوارالحق کاکڑ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر سرفراز احمد بگٹی اور سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے ملاقات کی۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق عمران خان سے سینیٹر سرفراز احمد بگٹی اور سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے ملاقات کی ہے، جس میں

اندرون ملک بغیر ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ فضائی سفر پر پابندی عائد

اسلام آباد: این سی او سی نے یکم اگست سے اندرون ملک ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر فضائی سفر پر پابندی عائد کردی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعلامیے کے مطابق ڈیلٹا وائرس درحقیقت انڈین وائرس ہے جو انتہائی خطرناک ہے، ملک میں ڈیلٹا وائرس کے

ٹک ٹاک کا بڑا قدم، بے روزگاروں کو ملازمت میں معاونت دے گی

بیجنگ: ٹک ٹاک نے بڑا قدم اُٹھالیا، معروف سوشل میڈیا ایپ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ اپنے صارفین کو ملازمت کی تلاش میں مدد دے گی اور اس کے لیے ’ریزیومے‘ نامی سروس شروع کردی ہے۔ٹک ٹاک نے اس کا اعلان حال ہی میں کیا ہے۔ فی الحال یہ سروس

حیرت انگیز گلاب، جو تین سال تک نہیں مُرجھاتے!

دبئی: اپنے کاروبار کا آغاز کرنے والی دبئی کی ایک کمپنی نے غیر معمولی، خوبصورت اور چند برس تک تازہ رہنے والے گلاب تیار کیے ہیں، جن سے بنے بعض گل دستوں اور شاہکار کی قیمت 80 ہزار ڈالر تک ہے۔ سب سے پہلے ان پھولوں کی کاشت لندن میں واقع

سعودیہ: عازمین حج کے اندراج کا مرحلہ مکمل

مکہ مکرمہ: سعودی وزارت حج و عمرہ نے ویب پورٹل کے ذریعےعازمین حج کے اندراج کا مرحلہ مکمل ہونے کا اعلان کردیا۔سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق سعودی حکومت نے رواں سال کورونا وائرس کے کیسز میں کمی اور

ماہرہ خان کی 5 برس بعد ٹی وی انڈسٹری میں واپسی

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کی 5 سال بعد چھوٹی اسکرین پر واپسی ہورہی ہے، ڈرامے کی کہانی عمیرہ احمد نے لکھی ہے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ماہرہ خان کے نئے پروجیکٹ میں ان کے ساتھ اسکرین پر اداکار عثمان مختار، کبریٰ

اسلام آباد تشدد کیس: متاثرین کی شادی، ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ

اسلام آباد: اسلام آباد میں تشدد اور ہراسگی کے شکار لڑکا اور لڑکی نے شادی کرلی۔ دوسری جانب عدالت نے اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے، زیادتی کرنے والے ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔قبل ازیں پولیس نے

سندھ کا کم پانی دینے کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

اسلام آباد: سندھ حکومت نے صوبے کو کم پانی دینے کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ کے وزیر زراعت کا کہنا تھا کہ سندھ کو حصے سے کم پانی دینے کی جوڈیشل تحقیقات کروائی جائے، اتنا بڑا ظلم سندھ کے

وزیرِاعظم سے آئی جی اسلام آباد کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمٰن نے ملاقات کی ہے۔اس ملاقات میں آئی جی اسلام آباد نے وزیرِاعظم کو ای الیون 2 میں جوڑے کی جنسی ہراسگی اور حبسِ بے جا کے واقعے پر پیش رفت سے متعلق آگاہ کیا۔ملزمان کی گرفتاری