کابینہ میں توسیع، مونس الٰہی وفاقی وزیر آبی وسائل مقرر

اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں توسیع، چوہدری مونس الٰہی کو وزیر بنادیا گیا۔وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے اپنی اتحادی جماعت ق لیگ کے سربراہ چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے چوہدری مونس الٰہی کو وفاقی وزیر بنادیا۔نجی ٹی

افواج پاکستان کیلیے 15 فیصد اسپیشل الاؤنس: کالعدم تنظیم پر پابندی میرٹ پر لگائی، فواد

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے کالعدم ٹی ایل پی پر پابندی میرٹ پر لگائی تھی، تمام حقائق اور شواہد کی روشنی میں وفاق نے کالعدم جماعت پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی کابینہ کے

تحریک لبیک پاکستان پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مرکزی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔کابینہ کو بتایا گیا کہ کمیٹی کی جانب سے پنجاب حکومت اور ٹی ایل پی کے مؤقف کو سننے اور حقائق کی چھان بین کے بعد تنظیم پر پابندی کا فیصلہ حقائق اور میرٹ پر

ملک کے عظیم سپوت میر سراج رئیسانی کا یوم شہادت

کوئٹہ: آج میر سراج رئیسانی کا تیسرا یوم شہادت ہے، انہوں نے بلوچستان کی پس ماندگی، غربت اور جہالت کے خلاف تاوقت آخر جدوجہد جاری رکھی، آج اُن کا یوم شہادت کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ نوابزادہ

افغانستان میں عوامی حمایت کی حامل حکومت کو ہی تسلیم کیا جائے گا، امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ دنیا افغانستان میں طاقت کے زور پر بنائی گئی حکومت قبول نہیں کرے گی۔اُنہوں نے کہا کہ افغانستان میں اُسی حکومت کو تسلیم کیا جائے گا جسے عوامی حمایت حاصل ہو اور جو واضح اکثریت

سابق اولمپیئن نوید عالم انتقال کر گئے

لاہور: پاکستان کے سابق اولمپیئن نوید عالم کینسر کے باعث انتقال کرگئے۔سابق ہاکی کے کھلاڑی کے خاندانی ذرائع نے بتایا کہ نوید عالم لاہور کے اسپتال میں کئی روز سے داخل تھے، جہاں ان کا خون کے سرطان کا علاج ہورہا تھا اور پیر کی رات ان کی

شنیرا اکرم منال خان پر کیوں برس پڑیں؟

کراچی: اداکارہ منال خان اور ان کے منگیتر کے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور غیر ذمے داری کا مظاہرہ کرنے پر سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے اظہار برہمی کیا ہے۔منال خان نے چند روز قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی

کوہ نور ہیرے کی برطانیہ سے واپسی: درخواست دائر، دلائل طلب

لاہور: عدالت عالیہ نے کوہ نور ہیرے کی برطانیہ سے واپسی سے متعلق دائر درخواست پر دلائل کے لیے وکلاء کو 16 جولائی کو طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ میں آج کوہ نور ہیرے کی برطانیہ سے واپسی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار بیرسٹر

میر احمدان بگٹی کا انتقال، نماز جنازہ ادا

ملتان/ ڈیرہ بگٹی: میر احمد بگٹی کی نماز جنازہ ادا۔ سابق رکن قومی اسمبلی میر احمدان خان بگٹی گزشتہ روز انتقال کرگئے تھے، وہ پچھلے چند روز سے نشتر اسپتال ملتان میں زیرعلاج تھے۔ان کا شمار اپنے علاقے کی معزز شخصیات میں ہوتا تھا۔ وہ 2008 سے

افغان پناہ گزینوں کی آڑ میں شرپسند نقصان پہنچاسکتے ہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورت حال گمبھیر ہوئی تو تمام پڑوسی ممالک متاثر ہوں گے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ افغان پناہ گزینوں کی اکثریت معصوم لوگوں کی ہے اور وہ باعزت طریقے سے