مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 128واں یومِ پیدائش

کراچی: بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 128 واں یومِ پیدائش آج پورے ملک میں عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔مادر ملت کے یوم پیدائش کے سلسلے میں ملک بھر میں سیاسی جماعتوں کے زیر اہتمام قرآن

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی، دو ٹی ٹوئنٹی مقابلوں سے باہر

جارج ٹاؤن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز اعظم خان نیٹ سیشن کے دوران سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔اعظم خان سابق وکٹ کیپر بیٹسمین معین خان کے صاحبزادے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق نیٹ سیشن کے دوران اعظم خان نے ہیلمٹ پہن رکھا تھا، اس

کراچی، لاک ڈاؤن کے پہلے ہی روز شہری پولیس سے تنگ آگئے

کراچی: شہر قائد میں کورونا لاک ڈاؤن پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔ اس باعث کراچی کے عوام پہلے روز ہی شدید تنگ آگئے ہیں۔کراچی کے مختلف مقامات پر پولیس نے ناکہ بندی کر رکھی ہے، جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ شارع فیصل،

افغانستان میں دو ٹریفک حادثات میں 20 اموات

کابل: افغانستان کے صوبے لغمان میں 2 مختلف ٹریفک حادثات کے باعث 20 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبے لغمان میں 2 مختلف حادثوں کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے، پہلا حادثہ نارنج باغ گاؤں میں پیش آیا جہاں

افغانستان میں امن کا قیام پاکستان کے مفاد میں ہے: ترکی بن فیصل

ریاض: سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف شہزادہ ترکی بن فیصل السعود کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کا قیام سب سے زیادہ پاکستان کے مفاد میں ہے۔عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ افغانستان میں اب بھی القاعدہ کو طالبان کی پشت

عمران خان اب سندھ میں بھی حکومت بنائیں گے، شیخ رشید

راولپنڈی: شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل میں سندھ میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میری زندگی کا مقصد نالہ لئی منصوبہ ہے، یہ منصوبہ بنے گا تو اردگرد

جبری ویکسی نیشن کے خلاف درخواست مسترد، 25 ہزار جرمانہ!

کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے کورونا کی جبری ویکسی نیشن کے خلاف دائر کی گئی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی اور درخواست گزار پر 25 ہزار جرمانہ بھی عائد کردیا۔سندھ ہائی کورٹ میں کورونا ویکسین سے متعلق حکومتی اقدامات کے خلاف دائر

پالتو بلی کے موڈ کا بتانے والی ایپ!

کیلگری: دُنیا میں بلی پالنے کے شوقین افراد کی کمی نہیں۔ ایسے افراد بلیوں کا بطورِ خاص خیال رکھتے ہیں اور اب ایک ایپ کی بدولت ان کا کام مزید آسان ہوسکتا ہے۔اب اگر آپ کی بلی کسی منفی کیفیت کی شکار ہے تو ٹیبلی نامی ایپ سے اس کی ایک تصویر

ایسے اقدامات کی مخالفت کریں گے جس سے عوام متاثر ہوں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات کی مخالفت کریں گے جس سے عام آدمی متاثر ہو۔انہوں نے ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے

آل پاکستان انجمن تاجران نے لاک ڈاؤن کے فیصلے کو مسترد کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے، کراچی پر فوکس ہوگا، اس فیصلے کو تاجروں کی انجمن نے مسترد کردیا۔تفصیلات کے مطابق آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے سندھ حکومت کے مکمل لاک ڈاؤن کے فیصلے کو مسترد کردیا۔اجمل