امید ہے پی ڈی ایم والے لانگ مارچ سے قبل استعفے دیں گے: بلاول

کندھ کوٹ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پی ڈی ایم سے متعلق کہنا ہے کہ انہوں نے لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے تو امید ہے پہلے استعفے دیں گے۔کندھ کوٹ میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یہ تحریک انصاف کی پہلی اور

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: کافی عرصے بعد عوام کو بڑی خوش خبری ملی ہے، وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔گزشتہ روز خبریں سامنے آئی تھیں کہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں تین روپے 50 پیسے کمی کا امکان ہے،

عالمی خلائی اسٹیشن میں مزید دراڑوں کا انکشاف

ماسکو: روس کے خلانوردوں نے امریکا کے زیرِ انتظام عالمی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں مزید دراڑوں کا انکشاف کرتے ہوئے اس اندیشے کا اظہار کیا ہے کہ ان دراڑوں میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔یہ دراڑیں ’آئی ایس ایس‘ کے سب سے پرانے ماڈیول ’زاریا‘

شیر کو شکست، ماں جیت گئی!

کیلے فورنیا: ماں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے پانچ سال کے بچے کو پہاڑی شیر کے چنگل سے بچالیا، یہ درندہ اُس کے بچے کو گھسیٹ کر لے جانا چاہ رہا تھا، ممتا جیت گئی اور جنگل کا بادشاہ شکست کھا گیا۔اگرچہ بچے کی حالت اب خطرے سے باہر ہے،

نئی افغان حکومت سے تعلقات ملکی مفاد کے تحت قائم کریں گے: امریکا

واشنگٹن: امریکا کے وزیر خارجہ انتونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکا نے کابل میں سفارتی مشن معطل کردیا، نئی افغان حکومت سے تعلقات امریکی مفاد سامنے رکھ کر قائم کریں گے، دہشت گردی کے شدید خطرات کے باوجود شہری انخلا مکمل کیا گیا۔امریکی وزیر خارجہ

طالبان طاقت کی تقسیم کے معاہدے پر راضی ہوجائیں، مزاحمت ختم کردیں گے: احمد مسعود

کابل: احمد مسعود کا کہنا ہے کہ اگر طالبان طاقت کی تقسیم کے معاہدے پر راضی ہوجائیں تو وہ ان کے خلاف مزاحمت ختم کردیں گے۔پنجشیر میں افغان مزاحمتی تحریک کے رہنما احمد مسعود 1980 کی دہائی میں سوویت یونین کے خلاف لڑنے والے جنگجو کمانڈر احمد شاہ

شوبز انڈسٹری میں کئی خواتین کا استحصال ہوتے خود دیکھا: انوشے

کراچی: اداکارہ انوشے اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ شوبز میں آئیں تب انڈسٹری میں باقاعدہ طور پر غیر فلمی خاندان یا متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والی خواتین کو ہراساں کیا جاتا تھا۔اداکارہ انوشے اشرف خواتین کو ہراساں کرنے، ریپ واقعات اور گھریلو

عالمی برادری کیساتھ امریکا سے بھی ورکنگ ریلیشن چاہتے ہیں: طالبان

کابل: افغان طالبان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں، ہم امریکا کے ساتھ بھی ورکنگ ریلیشن چاہتے ہیں۔ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغانستان نے مکمل آزادی حاصل کرلی ہے، امریکا کو شکست ہوئی، سارے مقاصد

کراچی میں 4 سال کے بچے سے جنسی زیادتی کا واقعہ

کراچی: شہر قائد میں معصوم بچے کے ساتھ انسانیت سوزی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ نارتھ ناظم آباد میں اسکول چوکیدار کے بیٹے نے 4 سال کے بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔پولیس کے مطابق بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعے کا مقدمہ تیموریہ تھانے میں

افغانستان میں انسانی حقوق کا خیال رکھا جانا چاہیے: وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ طالبان سمجھ چکے کہ وہ غیر ملکی حمایت کے بغیر نہیں چل سکتے اور دنیا کو افغانستان میں امن تباہ کرنے والوں کو پہچاننا ہوگا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جرمن ہم منصب کے ساتھ مشترکہ کانفرنس