وزیر اطلاعات کی عدلیہ سے شہباز شریف کیسز کو روزانہ سننے کی اپیل

اسلام آباد: فواد چوہدری نے عدلیہ سے اپیل کی ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے کیسز کو یومیہ بنیادوں پر سنا جائے، تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اسلام آباد میں فرخ حبیب کے ساتھ

روپے کی بے توقیری جاری، ڈالر بلند ترین سطح پر براجمان

کراچی: پاکستانی روپے کی بے توقیری کا سلسلہ جاری ہے، اس کی قدر میں مسلسل کمی واقع ہورہی ہے اور ہر روز ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر براجمان نظر آرہا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز انٹر مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 170 روپے کی ریکارڈ

شمالی کوریا کا آواز کی رفتار سے 5 گنا تیز میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے گزشتہ روز ایک میزائل تجربہ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ’ہائپرسونک میزائل‘ 6 ہزار 180 کلومیٹر فی گھنٹہ

مہنگے ذرائع سے بجلی کی پیداوار، کے الیکٹرک سے جواب طلب

اسلام آباد/ کراچی: کے الیکٹرک سے گراں ذرائع سے بجلی پیدا کرنے پر تین دن میں جواب طلب کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی نے جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 97 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کے لیے کے الیکٹرک کی درخواست

ایکواڈور: جیل میں خونریز تصادم، 29 قیدی ہلاک

گوایاکل: ایکواڈور کی جیل میں دو گینگس کے درمیان تصادم میں 29 قیدی ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق ایکواڈور کے شہر گوایاکل کی جیل میں قیدیوں کے دو گرپوں نے ایک دوسرے پر اسلحے، گرینیڈ اور چاقوؤں سے حملہ

شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کیا

چیف ایگزیکٹو پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان مستعفی

لاہور: رمیز راجہ کے چیئرمین بننے سے قبل ہی مصباح الحق اور وقار یونس کوچنگ عہدوں سے مستعفی ہوگئے تھے اور اب اختیارات میں کمی اور تنخواہ میں کٹوتی پر نالاں وسیم خان نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ میں استعفوں کا سلسلہ تھم

آتش فشاں کے لاوے سے محفوظ رہنے والا حیرت انگیز مکان

میڈرڈ: آج کل ایسے ’معجزاتی مکان‘ کا سماجی ذرائع ابلاغ پر خوب چرچا ہے، جسے چاروں طرف سے آتش فشاں کے گرم لاوے نے گھیر رکھا ہے، لیکن پھر بھی وہ اپنی جگہ بالکل صحیح سلامت موجود ہے۔اسپین کے جزیرے لاپاما میں لکڑی سے بنا ہوا یہ مکان واقع ہے،

بھارتی الزامات مسترد، ساکھ خراب کرنے کی مذموم کوشش ہے: پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے مبینہ پاکستانی ”عسکریت پسند“ کی ہلاکت اور دوسرے کو گرفتار کرنے کی خبروں کو مسترد کرتے ہیں۔پاکستانی دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے بھارت کی جانب سے مبینہ پاکستانی ”عسکریت

جرمنی میں ایئرایمبولینس میں فنی خرابی، عمر شریف کی امریکا روانگی میں تاخیر

کراچی: کامیڈی کنگ عمر شریف کو امریکا لے جانے والی ایئر ایمبولینس میں جرمنی میں خرابی پیدا ہوگئی ہے، جس کی وجہ سے اُن کی امریکا روانگی تاخیر سے دوچار ہوگئی ہے۔معلوم ہوا ہے کہ ایئر ایمبولینس کے طور پر زیر استعمال طیارہ نائٹ لینڈنگ اور ٹیک آف