وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع

کوئٹہ: صوبے کی حکمراں جماعت کے ناراض اراکین نے بلوچستان میں وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔نجی ٹی وی کے مطابق ناراض اراکین نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد سیکریٹری صوبائی اسمبلی کو جمع کرادی،

شاہ رخ کے بیٹے کو مسلمان ہونے کے باعث نشانہ بنایا جارہا ہے: محبوبہ مفتی

سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے بھی بولی وُڈ کنگ شاہ رُخ خان کے بیٹے کی ناجائز گرفتاری پر آواز بلند کرڈالی۔ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں محبوبہ مفتی کا کہنا تھا کہ قانون نافذ

بھارت کے پاس پیسہ اور ان کا کرکٹ بورڈ بہت مضبوط ہے: سعید اجمل

لاہور: پاکستان کے سابق اسٹار اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ بھارت کے پاس پیسہ اور تگڑے اسپانسرز ہیں، جس کی وجہ سے ان کا کرکٹ بورڈ بہت مضبوط ہے۔ماضی میں اپنے اوپر عائد کردہ پابندی سے متعلق نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے سابق اسپنر سعید اجمل کا

گراں ایل این جی اور خام تیل معیشت کے لیے بڑا خطرہ قرار

کراچی: بین الاقوامی منڈی میں خام تیل اور ایل این جی کی بڑھتی قیمتوں نے ملکی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں خام تیل کے نرخ گزشتہ تین برس کی بلند سطح پر ہیں، اس وقت برینٹ خام تیل کے نرخ 83 ڈالر جب

وینا ملک کے خلاف سابق شوہر کی درخواست نمٹادی گئی

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے وینا ملک کے خلاف سابق شوہر اسد خٹک کی درخواست دفتر خارجہ کو ہدایت کے ساتھ نمٹادی۔ہائی کورٹ میں اداکارہ وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک کی دو بچوں کی پاکستان منتقلی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے وینا ملک

ملزمان سے پیسے لینے سے متعلق عائشہ اکرام کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی!

لاہور: یوم آزادی کے موقع پر رونما ہونے والے مینار پاکستان واقعے میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے، ٹک ٹاکر عائشہ اکرام اور اس کے ساتھی ریمبو کی مبینہ آڈیو ٹیپ منظرعام پر آگئی۔عائشہ اور ریمبو کے درمیان شناخت کیے گئے 6 ملزمان سے پانچ پانچ لاکھ

شاہ رُخ خان کے بیٹے کو ضمانت کیوں نہ مل سکی؟

ممبئی: پچھلے کچھ دنوں سے گرفتار بولی وُڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو منشیات کیس میں آج بھی ضمانت نہ مل سکی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق آریان خان کی ضمانت کی درخواست پر آج بھی سماعت نہ ہوسکی، آریان خان کی ضمانت کی

کرسٹیانو رونالڈو کا ایک اور اعزاز

فارو: دُنیائے فٹ بال کے سپراسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے 181 واں میچ کھیل کر انٹرنیشنل شرکت کا یورپین ریکارڈ قائم کردیا۔کرسٹیانو رونالڈو نے یہ کارنامہ گذشتہ روز آئندہ برس ورلڈکپ کے میزبان قطر کے خلاف دوستانہ میچ میں شریک ہوکر انجام دیا،

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی عروج پر، دو نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور معصوم کشمیریوں کو شہید کرنا معمول بن چکا ہے۔ آج بھی دو مظلوم کشمیری جوانوں

افغانستان کو تنہا کرنے سے منفی اثرات مرتب ہوں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خانہ جنگی سے بہت تباہی ہوئی، افغانستان میں صورت حال کشیدہ ہوئی تو اثرات دُور تک جائیں گے، طالبان نے 20 سال بعد حکومت سنبھالی ہے۔غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران