امریکا کے سابق وزیر خارجہ کولن پاول کورونا کے باعث چل بسے

واشنگٹن: کورونا وائرس نے امریکا کے سابق وزیر خارجہ کولن پاول کی بھی زندگی چھین لی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کولن پاول کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کا انتقال کورونا کے باعث ہوئی طبی پیچیدگیوں کے باعث ہوا۔خیال رہے کہ کولن پاول سابق امریکی صدر

پاکستان امریکا کے ساتھ دیرپا تعلقات کا خواہشمند ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ دیرپا تعلقات کا خواہش مند ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم

بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکا، پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ میں دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جب کہ 13 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے۔ترجمان محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب

پی ڈی ایم مرا ہاتھی، اپوزیشن میں ڈنک نہیں کیا خطرناک ہوگی: شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید نے مہنگائی کا ذمے دار ماضی کی حکومتوں اور کورونا کو ٹھہرادیا۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کیا خطرناک ہوگی اس میں تو ڈنک ہی نہیں، یہ عمران کی خوش قسمتی جو اسے تھکی

خلا میں دنیا کی پہلی فلم کی شوٹنگ

ماسکو: روس میں بننے والی فلم ’’چیلنج‘‘ کی عالمی خلائی اسٹیشن میں شوٹنگ کے بعد ہیروئن اور عملے کے دو افراد گزشتہ روز قازقستان کے میدانی علاقے میں بحفاظت اتر گئے۔یہ تمام افراد 5 اکتوبر کو روسی راکٹ کی ایک خصوصی کارگو پرواز کے ساتھ عالمی

بھارت، انتہاپسند ہندوؤں کا مسلمانوں پر بدترین تشدد

بہار: دُنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت بھارت میں انتہاپسند ہندوؤں نے دسہرا کے تہوار کے موقع پر 3 مسلمان نوجوانوں کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت میں دسہرا تہوار کے موقع پر انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے

بختاور بھٹو نے بیٹے کا نام کیا رکھا؟

کراچی: شہید بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کا نام رکھ لیا۔بختاور نے کچھ دیر قبل انسٹاگرام پوسٹ شیئر کی اور بتایا کہ بیٹے کا نام 'میر حاکم محمود

بل گیٹس کی بیٹی کی مسلمان دوست سے شادی

نیویارک: دُنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی بیٹی جینیفر کیتھرائن گیٹس نے اپنے مسلمان مصری دوست نائل ناصر سے شادی کرلی۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق 16 اکتوبر کو پہلے مسلم طریقہ کار

وزیراعظم کی زیر صدارت مہنگائی پر آج اہم اجلاس طلب

اسلام آباد: ملکی معیشت اور بڑھتی مہنگائی کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا، جس میں عوام کو درپیش مسائل کے ضمن میں بھی مشاورت کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس آج ہوگا، ملکی معاشی صورت

ڈالر کی بلند ترین پرواز، قیمت 173 روپے سے بھی متجاوز

کراچی: ڈالر نے اپنی تاریخ کی سب سے اونچی اُڑان ایک بار پھر بھری ہے، اس کی قیمت 173 روپے سے بھی تجاوز کرگئی۔ڈالر کی قدر میں اضافہ، خام تیل کی عالمی قیمت میں اضافے سے درآمدی بل اور مہنگائی میں مزید بڑھوتری جیسے عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ