امریکا اور چین کا ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے پر اتفاق

گلاسگو: ایک دوسرے کے مخالف گردانے جانے والے امریکا اور چین مل کر ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے پر متفق ہوگئے۔ماحولیاتی آلودگی کے سب سے بڑے ذمے داروں نے گلاسگو میں معاہدے پر دستخط کردیے۔چین نے میتھیں کے اخراج میں کمی کے معاہدے پر پہلی

کراچی اور حیدرآباد میں مزید 3 نادرا میگا سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی: نادرا کی جانب سے شہر قائد میں 2 جب کہ حیدرآباد میں ایک میگا سینٹر بنایا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق نادرا حکام کی جانب سے کراچی، حیدرآباد سمیت دیہی سندھ میں سہولتوں کی فراہمی کے لیے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، نادرا نے سندھ میں مزید 3

علامہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے خارج

لاہور: ٹی ایل پی کے سربراہ علامہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے 487 افراد کے نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے نکالے گئے ہیں، جس میں تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کا نام بھی شامل

وزیراعظم کا ٹی 20 ورلڈکپ کا فائنل دیکھنے کیلیے دبئی جانے کا فیصلہ

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کی فائنل رسائی کی صورت میں وزیراعظم عمران خان نے ٹی 20 ورلڈکپ کا حتمی مقابلہ دیکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق دبئی میں جاری آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں آج پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہے

سیمی فائنل سے قبل محمد رضوان اور شعیب ملک مکمل صحت یاب

دبئی: پاکستان اور شائقین کرکٹ کے لیے اچھی اطلاع یہ ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل سے قبل محمد رضوان اور شعیب مکمل صحت یاب ہوگئے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج آسٹریلیا کا مقابلہ کرے گی، ایونٹ میں اب تک

آرمی چیف سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیر نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سیکیورٹی، افغانستان کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مؤخر

اسلام آباد: انتخابی اصلاحات سمیت دیگر معاملات پر اتفاق رائے کے لیے بلایا گیا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مؤخر کردیا گیا۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ انتخابی اصلاحات ملک کے

پاکستان ٹیم کو ہرانا قریباً ناممکن ہے: چیئرمین پی سی بی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ موجودہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہرانا قریباً ناممکن ہے۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے قومی ٹیم کے نام اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستانی ٹیم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ

ڈالر کو پھر پر لگ گئے، قیمت میں مسلسل اضافہ

کراچی: ڈالر کی قیمت کو پھر پر لگ گئے، مسلسل اضافہ ہونے لگا، انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 30 پیسے اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت 171.63 روپے سے بڑھ کر 172.93 روپے پر پہنچ گئی۔انٹربینک کے بعد اوپن کرنسی مارکیٹ

لاوارث کتے کی 42 لاکھ روپے میں نیلامی

بیجنگ: آن لائن نیلامی میں چین میں لاوارث کتا ایک لاکھ 60 ہزار یوآن (لگ بھگ 42 لاکھ پاکستانی روپے) میں نیلام ہوگیا، جو سات سال سے بیجنگ میں پالتو جانوروں کے ایک ٹریننگ سینٹر میں رہ رہا تھا۔یہ جاپانی کتوں کی نسل ’شیبااِنو‘ سے تعلق رکھتا ہے