پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے سے زائد کمی، ایل پی جی بھی سستی

اسلام آباد: عوام کے لیے خوش خبری، وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پٹرول کی قیمت 12 روپے 63 پیسے فی لیٹر کم کردی گئی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 7 اور 14 روپے فی لیٹر کمی متوقع

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، اگلے ماہ سے پٹرول 7 روپے اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق موجودہ ٹیکسوں کی بنیاد پر پٹرول 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے جب کہ ڈیزل

حیدرآباد: کمسن بچی سے زیادتی و قتل کے مجرم کو سزائے موت

حیدرآباد: بچی سے زیادتی و قتل کے مجرم کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سزائے موت سنادی۔انسداد دہشت گردی حیدرآباد کی خصوصی عدالت میں کمسن بہن بھائی کے اغواء و قتل اور 8 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔اے ٹی سی کے جج نے جرم

فرسٹ کلاس کرکٹر شہزاد اعظم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

اسلام آباد: ایک اور فرسٹ کلاس کرکٹر جن کا تعلق اسلام آباد سے بتایا جاتا ہے، دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔کرکٹ تجزیہ کار فرحان نثار نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے فرسٹ کلاس فاسٹ

کراچی: قیمتی مچھلیاں ہاتھ لگنے سے ماہی گیروں کی قسمت چمک اُٹھی

کراچی: شہر قائد سے تعلق رکھنے والے ماہی گیروں کے جال میں کھلے سمندر میں شکار کے دوران قیمتی ہیرا مچھلی کا جھنڈ پھنس گیا۔ترجمان کوسٹل میڈیا سینٹر کمال شاہ کے مطابق گہرے سمندر میں مچھلی کے شکار پر جانے والے ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں کی اس

ڈالر کی قدر میں گراوٹ، 1 روپے 63 پیسے سستا

کراچی: پچھلے چند دنوں سے امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 63 پیسے سستا ہوکر 228 روپے کا ہوگیا۔گزشتہ 6 روز کے دوران انٹربینک میں ڈالر 10 روپے 59 پیسے سستا ہوا، ڈالر کی قیمت

کسی کے منہ سے امریکا کا نام نہیں سننا چاہتا، عمران کی ایک اور آڈیو لیک

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ دھمکیوں سے متعلق امریکی سائفر کے حوالے سے ایک اور آڈیو سامنے آگئی ہے۔سماجی ذرائع ابلاغ پر وائرل ویڈیو میں واضح سنا جاسکتا ہے کہ عمران خان پارٹی رہنماؤں کے ساتھ امریکی سائفر سے متعلق گفتگو

جیمز بانڈ کی اسٹنٹ کار 30 لاکھ ڈالرز میں نیلام

واشنگٹن: مقبول ترین ہالی وُڈ سیریز جیمز بانڈ میں استعمال ہونے والی اسٹنٹ کار کو نیلام کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فلم نو ٹائم ٹو ڈائی میں استعمال ہونے والی کار 30 لاکھ ڈالرز یعنی پاکستانی روپوں میں 70 کروڑ میں نیلام

افغانستان میں درس گاہ کے باہر خودکُش دھماکا، 19 افراد جاں بحق

کابل: افغان دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی کے باہر خودکُش دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق خودکُش دھماکا افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہزارہ اکثریتی علاقے دشت برچی میں تعلیمی

وزیراعظم شہباز شریف نے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد: اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف نے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔بھارہ کہو بائی پاس منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بھارہ کہو مری روڈ پر گھنٹوں ٹریفک