پستے قوت مدافعت میں بہتری اور آنتوں کی صحت کیلئے مفید قرار

کراچی: نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پستے کھانا آنتوں کی صحت، سوزش میں کمی اور قوتِ مدافعت میں بہتری کے لیے انتہائی فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے، بالخصوص اس کو جب رات کے وقت کھایا جائے۔امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق (جس میں 51 بالغ افراد شامل

ہمارے جوانوں کو شہید کرنیوالے دہشتگرد، انکے خاتمے کے سوا کوئی آپشن نہیں، سہیل آفریدی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے جو بھی ہمارے جوانوں کو شہید کرتا ہے وہ دہشت گرد ہے، دہشت گردی کے خاتمے کے سوا کوئی آپشن نہیں ہے۔وزیراعلیٰ کے پی کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا، خیبر پختونخوا کی پولیس مکمل طور

اسرائیل امریکی فنڈنگ سے غزہ میں نسل کشی کررہا ہے، زہران ممدانی

واشنگٹن: نیویارک کے پہلے نومنتخب مسلم میئر زہران ممدانی روایتی ملاقات کے لیے وائٹ ہاؤس پہنچے، جہاں ٹرمپ کے سامنے غزہ کا مقدمہ پیش کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے مشترکہ گفتگو میں زہران ممدانی نے ایک سوال کے جواب میں

سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے متنازع بیان پر معافی مانگ لی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر راشد لطیف نے متنازع بیان پر معافی مانگ لی اور اپنا بیان ایکس پر پوسٹ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق کپتان راشد لطیف نے محمد رضوان کو کپتانی سے ہٹانے پر وضاحت جاری کی ہے، جس میں انہوں ںے

دسویں ادب فیسٹیول کا دلچسپ سیشنز کے ساتھ آغاز

کراچی: ہیبٹ سٹی کراچی میں دسواں ادب فیسٹیول ادب، ثقافتی اظہار اور فنکارانہ ورثے کی رنگارنگ نمائش کے ساتھ شروع ہوا، جس نے شہر بھر سے ادیبوں، مفکرین، طلبہ اور کتابوں کے شوقین افراد کو ایک دن کے متحرک اور فکر انگیز سیشنز اور پرفارمنسز کے لیے

سپرمین نمبر 1 نے دنیا کی مہنگی ترین کامک بک کا اعزاز حاصل کرلیا

نیویارک: 1939 میں شائع ہونے والی کامک بک سپرمین نمبر 1 ریکارڈ رقم میں فروخت ہوکر دنیا کی مہنگی ترین کامک بک بن گئی۔ کامک بک کا شمارہ 91 لاکھ 20 ہزار ڈالر میں نیلام کیا گیا۔ اس سے قبل یہ اعزاز 2024 میں ایکشن کامکس نمبر 1 کے پاس تھا، جو 60

بنوں میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 8 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں مشترکہ آپریشن کرکے 8 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں ریجن میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات

تیجس حادثہ، بھارتی میڈیا نے امریکا کو ذمے دار قرار دے دیا

نئی دہلی: مودی کے گودی میڈیا نے ایک بار پھر بھارت کی نااہلی چھپانے کے لیے تیجس طیارہ حادثہ امریکی انجن پر ڈال دیا۔جنرل (ر) بخشی اور ارنب گوسوامی طیارہ حادثے کی ذمے داری امریکی انجن پر ڈال کر بھارت کی دفاعی کمزوری چھپانے کی کوشش میں لگے

سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی کا خاتمہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی ختم کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت تجارت نے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سونے

کینیڈین حکومت کی جانب سے صحافتی خدمات پر شاہ زیب خانزادہ کو سرٹیفکیٹ عطا

ٹورنٹو/ کراچی: صحافتی خدمات کے اعتراف میں کینیڈین حکومت کی جانب سے شاہ زیب خانزادہ کو آفیشل سرٹیفکیٹ عطا کیا گیا ہے۔ پاکستانی نژاد کینیڈین رکن پارلیمنٹ اقرا خالد نے نجی ٹی وی کے سینئر اینکر پرسن شاہ زیب خانزادہ سے ٹورنٹو میں خصوصی ملاقات