جوڈیشل کمیشن میں میررضا کے بزنس پارٹنر عبداللہ، احمد اور ڈی ایس پی کے بیانات ریکارڈ

کراچی: جوڈیشل کمیشن میں ڈرائیور احسان اللہ، میر رضا کے بزنس پارٹنر محمد عبداللہ، محمد احمد اور ڈی ایس پی ارشد آفریدی کے بیانات مکمل کرلیے گئے، جس کے بعد کارروائی 7 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔جسٹس عمر سیال نے دورانِ سماعت بزنس پارٹنر محمد

یادداشت کمزور ہونے کا عمل کب شروع ہوتا ہے؟، نئی تحقیق میں بڑا انکشاف

نیویارک: یادداشت کی کمزوری کو عموماً عمر بڑھنے کے ساتھ جوڑا جاتا ہے، لیکن نئی تحقیق کے مطابق یہ تبدیلی درمیانی عمر ہی میں شروع ہو سکتی ہے۔امریکا کی بِنگہیمٹن یونیورسٹی کے محققین نے 18 سے 74 سال کی عمر کے قریباً 60 افراد پر تجربہ کیا۔شرکا

حکومتی وفد کی منصورہ آمد: جماعت اسلامی کے پٹرولیم لیوی خاتمے سمیت 3 مطالبات پیش

لاہور: جماعت اسلامی نے پٹرولیم لیوی کے خاتمے سمیت تین مطالبات حکومتی کمیٹی کے سامنے رکھ دیے گئے جن میں آئی پی پیز کی پے منٹس اور روٹی کی قیمت میں کمی بھی شامل ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک گیر ہڑتال کے دوران حکومتی وفد مذاکرات کے لیے جماعت

15 دن کے ویزے پر 33 سال تک جاپان میں رہنے والا شخص بالآخر پکڑا گیا

ٹوکیو: جاپان میں 33 سال تک غیر قانونی طور پر رہنے والا جنوبی کوریا کا 72 سالہ شہری مون جونگ گی بالآخر پکڑا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی پولیس نے مون جونگ گی کو 26 اگست 2026 کو شیزوکا پریفیکچر کے شہر یائیزو سے گرفتار کیا۔پولیس

جماعت اسلامی کی ملک گیر ہڑتال کی کال، مختلف شہروں میں مارکیٹیں بند

کراچی: پٹرولیم مصنوعات اور لیوی ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کی ملک گیر ہڑتال کے باعث کاروباری مراکز بند ہیں، کراچی میں نامعلوم افراد کی جانب سے جلاؤ گھیراؤ کیا گیا جب کہ پولیس نے جماعت اسلامی کے متعدد کارکنان کو حراست میں لے لیا۔کورنگی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی برطانوی بادشاہ چارلس سے ملاقات

لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم کی برطانوی بادشاہ چارلس سے ملاقات، قومی ٹیم نے برطانوی بادشاہ چارلس کو خصوصی بیٹ کا تحفہ پیش کیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی برطانیہ کے بادشاہ چارلس سے ملاقات ہوئی، یہ ملاقات شاہی خاندان کی تاریخی رہائش گاہ کلیئرنس ہاؤس میں

اداکارہ مومنہ اقبال کا ہراسانی کیس کے تمام ثبوت سامنے لانے کا اعلان

لاہور: ٹی وی اداکارہ مومنہ اقبال نے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی رکنیت معطل نہ کیے جانے پر احتجاج کرتے ہوئے ہراسانی سے متعلق تمام مبینہ ثبوت سوشل میڈیا پر سامنے لانے کا اعلان کردیا۔مومنہ اقبال نے ایک انسٹاگرام اسٹوری میں الزام

دراندازی کی کوشش ناکام، 15 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھارتی سرپرست یافتہ 15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے

سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار روپے سے زائد کی کمی

کراچی: فی تولے کے نرخ میں بڑی کمی، ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 11 ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا بھاؤ 11300 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 54 ہزار 36 روپے ہوگیا ہے۔ایسوسی

بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کے لیے پوٹاشیم مددگار

کراچی: بلڈپریشر کو کنٹرول کرنے میں صرف نمک کم کرنا ہی نہیں بلکہ مناسب مقدار میں پوٹاشیم لینا بھی مددگار ہوسکتا ہے۔پوٹاشیم جسم میں سوڈیم کے اثرات کو متوازن کرنے اور بلڈپریشر کو بہتر رکھنے میں کردار ادا کرتا ہے۔پوٹاشیم کے اچھے غذائی ذرائع