دھرتی ماں پاکستان ناقابل تقسیم، باقی سب انتظامی یونٹس ہیں، خالد مقبول
حیدرآباد: ایم کیوایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ دھرتی ماں پاکستان ہے جو ناقابل تقسیم ہے اور باقی سب ایڈمنسٹریٹو یونٹ ہیں۔حیدرآباد میں یوم دفاع و شہدا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ اقتدار ایک!-->…