آزاد کشمیر میں بجلی اور آٹے کی قیمتوں میں بڑی کمی

مظفر آباد: پیر کو وزیراعظم میاں شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے لیے 23 ارب روپے فوری فراہم کرنے کی منظوری دی، جس کے بعد وہاں بجلی اور آٹے کی قیمتوں میں بڑی اور واضح کمی کردی گئی۔ آزاد جموں و کشمیر محکمہ توانائی نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا…

فخر اور رضوان کی عمدہ بلے بازی، پاکستان نے آئرلینڈ کو ہرادیا

ڈبلن: میزبان ملک آئرلینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ ڈبلن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف دیا تھا، پاکستان نے مطلوبہ ہدف 16.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان…

چین کے صحرا میں اونٹوں کے لیے سگنلز کی تنصیب

گانسو: چین کے صحرا میں ٹریفک لائٹ کا ہونا ناقابل یقین بلکہ مضحکہ خیز بات لگتی ہے، تاہم چین ایسا نہیں سوچتا۔ اس کے ایک ریگستان میں باقاعدہ ٹریفک سگنلز کی تنصیب کردی گئی ہے۔ چین کے کمتاگ (Kumtag) صحرا میں اونٹوں کی سواری مقبول تفریح ​​ہے، جس…

آزاد کشمیر کیلئے فوری 23 ارب روپے کی فراہمی منظور

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے لیے فوری 23 ارب روپے کی فراہمی کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت آزاد کشمیر کی صورت حال پر خصوصی اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر، آزاد کشمیر کے  وزرا اور اعلیٰ سیاسی…

والدہ میری مقروض، ہم بھی Son’s Day کے مستحق ہیں، احد رضا میر

کراچی: معروف اداکار احد رضا میر نے ماؤں کے عالمی دن پر اپنی والدہ کو اپنی مقروض قرار دے دیا۔ 12 مئی کو دُنیا بھر میں مدرز ڈے منایا گیا، اس موقع پر عام لوگوں سے لے کر معروف شخصیات نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے ماؤں کے لیے محبت بھرے پیغامات…

عوام کیلئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

اسلام آباد: پاکستان میں 16 مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 9.70 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ اوگرا 15 مئی کو سمری وزرات خزانہ…

حج سیزن میں ڈرونز اور فضائی ٹیکسیاں استعمال ہوں گی

ریاض: سعودی عرب کی وزارت ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ رواں سال حج سیزن کے دوران فضائی ٹیکسیاں اور ڈرونز استعمال کیے جائیں گے۔ سعودی وزیر ٹرانسپورٹ و لاجسٹک سروس صالح الجاسر نے عرب میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ حج 2024 میں جدید ٹیکنالوجیز سے استفادہ…

جو کرنا ہے کرلو، ہزاروں بار شہر بانو جیسے بہادروں کا ہاتھ چوموں گی، جگن کاظم

لاہور: معروف اداکارہ اور میزبان جگن کاظم نے اے ایس پی شہربانو نقوی کا ہاتھ چومنے کی وجہ بتادی۔ امسال فروری میں لاہور کے اچھرہ بازار میں ایک واقعہ پیش آیا تھا، جہاں مشتعل ہجوم نے عربی حروف تہجی والا لباس پہننے والی خاتون پر توہین مذہب کا…

وینزویلا تمام گلیشیئر کھودینے والا دور جدید کا پہلا ملک بننے کے قریب

کیراکس: وینزویلا تمام گلیشیئر کھو دینے والا جدید تاریخ کا پہلا ملک بننے والا ہے۔ موسمیاتی سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ملک میں باقی ماندہ گلیشیئر محض آئس فیلڈ (برف کی چادر نما) کی صورت اختیار کرچکے ہیں۔ ماہرِ موسمیات میکسیمیلیانو ہیریرا نے…

حکومت کی آئی ایم ایف کو بجلی، گیس قیمتوں میں اضافے کی یقین دہانی

اسلام آباد: آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے کی یقین دہانی کروادی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے جون 2024 سے گیس کی قیمتوں میں ششماہی بنیاد پر پھر اضافے اور بجلی چوری روکنے، ترسیلی نظام بہتر بنانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ آئی…