دانش کے تمام مالی معاملات انکے والد دیکھتے ہیں، عائزہ خان کا انکشاف

کراچی: اداکارہ عائزہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے شروع کے دنوں میں دانش تیمور کے والد یعنی اداکارہ کے سُسر انہیں خرچہ دیتے تھے۔ حال ہی میں عائزہ خان نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جس کی میزبانی کے فرائض ان کے شوہر…

وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر 3 چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر تین تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر تین تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے، جو پیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل تک ہوں گی۔ کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی…

صبور علی اور علی انصاری کے ہاں ننھی پری کی آمد

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ صبور علی اور اداکار علی انصاری کے ہاں ننھی پری کی آمد ہوئی ہے۔ اداکارہ صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شوہر اور نومولود بیٹی کے ساتھ تصاویر پوسٹ کی ہیں، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل…

ورلڈ بینک سے پاکستان کیلئے 102 ملین ڈالر قرض کی منظوری

اسلام آباد: ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 102 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ یہ رقم ورلڈ بینک غریب گھرانوں کو قرض کے لیے پاکستان کو دے گا۔ ورلڈ بینک کے مطابق قرض کی رقم میکرو کریڈٹ اور میکرو فنانس کے لیے استعمال ہو سکے گی۔ قرض کی اس رقم سے…

دہشت گردی کیخلاف قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس: پی ٹی آئی کا بائیکاٹ

اسلام آباد: دہشت گردی کے خلاف قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت دیگر رہنما شریک ہیں، عسکری قیادت کی جانب سے ملک کی سیکیورٹی کی صورت حال کے حوالے سے بریفنگ دی جارہی ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم،…

شدید گرمی دل کے مریضوں میں جلد موت کا سبب بننے لگی

ایڈیلیڈ: ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ شدید گرمی دل کے مریضوں میں جلد موت کی زیادہ شرح میں اضافے کی ذمے دار بنتی جارہی ہے۔ تحقیق میں اس بات کی وضاحت کی گئی کہ نتائج کا مطلب یہ ہے کہ ہر سال اوسطاً 49,483 صحت مند زندگیاں سالانہ شدید…

دانش تیمور کو 4 شادیوں کا بیان مہنگا پڑگیا، شدید تنقید

کراچی: ٹی وی کے مقبول اداکار دانش تیمور کا چار شادیوں سے متعلق حالیہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے، اور یہ بیان انہیں مہنگا پڑگیا ہے، انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ حال ہی میں رمضان ٹرانسمیشن کے دوران، دانش تیمور کی اہلیہ…

وزیراعظم 3 روزہ دورے پر کل سعودیہ جائیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم 19 سے 22 مارچ سعودی عرب کا دورہ کریں گے، دورے کا مقصد دو طرفہ تعلقات معاشی تعاون اور سرمایہ…

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، پنشن بڑھانے کی تجویز زیر غور نہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تحریری جواب جمع کرایا، جس میں انہوں نے بتایا کہ…

وزیرستان میں دوسرے بڑے گیس اور تیل کے ذخائر دریافت

اسلام آباد: ملکی توانائی کے شعبے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، وزیرستان بلاک میں دوسرے بڑے گیس و تیل کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ماڑی انرجیز کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی انتظامیہ کو بذریعہ خط آگاہ کیا گیا ہے کہ خیبر…