منی لانڈرنگ کیس: اداکار حمزہ عباسی کی بہن کی عبوری ضمانت منسوخ
اسلام آباد: اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی منی لانڈرنگ کیس کے باعث قانونی مشکلات میں گھِر گئی ہیں۔رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کی ایک سیشن عدالت نے ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی عبوری ضمانت منسوخ کردی ہے، جس کے بعد ان کے خلاف جاری!-->…